الحمداللہ @betterpakistan احسن اقبال صا��ب کی محنت رنگ لےآئی
سر آپ نے جس طرح اپنےحلقے کے لیے دن رات ایک کیا اور ظفروال شکرگڑھ اور نارووال کی تمام سیٹس سے مسلم لیگ نون کو جیت سے ہمکنار کروا کر تمام سیٹس میاںصاحب کو گفٹ کی انشاءلله نارووال آپ جیسا ہیرا کبھی نہیں کھونے کا سوچ سکتا
جناب @MohsinnaqviC42 .@CS_Punjab صاحب کیا روڈز پر ناجائز تجاوزات کے خاتمہ کی مہم لاہور تک ہی محدود ہے۔یہ ہمارے ضلع نارووال۔شکرگڑھ تک بھی پہنچے گی پلہز سر۔🙏
@betterpakistan Dear Sir
آپ ناروال کا ہی نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کا اثاثہ اور فخر ہیں۔جنہوں نے جیلیں تو بھگت لی۔سینے پر گولیاں بھی کھا لی ۔۔لیکن اس ملک سے اور پارٹی سے محبت نہیں کم کی۔۔اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے سر۔۔۔آمین 🤲🤲
A huge thank you to the people from all corners of Pakistan who joined the people of Lahore to give a phenomenal welcome to their Leader, their Quaid, The one and only.. Nawaz Sharif!
You created history !
Alhamdolillah!
یہ آخری پہر کی گھٹتی ہوئی تاریکی ہے
ذرا رُکو تو سہی
اُمید ابھی باقی ہے
مایوس نا ہونا
غُبار بے یقینی کا چھٹنے والا ہے
روشن کل پھر سے پلٹنے والا ہے
انشاءاللَہ !
آج شام 6 بجے سکرینز پر 🇵🇰
No nation can become a strong nation until then. Unless it is economically strong and has a global foothold. Remember Nawaz Sharif raised the stock exchange from 30 thousand points and took it to 60 thousand.
#InshaAllah4thTimePM