You are the symbol of strength .
You are the icon of firmness .
You are the beacon of faith .
You are the pathway of undaunted struggle .
You may deceased but you're still our Ideal.
#IronLady#FatimaJinnah
قرآنی انسائیکلوپیڈیا کا انگلش ترجمہ کی طباعت ہو گئی ہے مانچسٹر میں 4 اگست کو تقریب رونمائی میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری خصوصی خطاب کریں گے انشاءاللہ
https://t.co/ndpnFsiQ82
پہ بکنگ جاری ہے
@TahirulQadri@MinhajulQuran
شیر اہل سنت صاحبزادہ حامد رضا عارضہ قلب کے باعث کارڈیالوجی سنٹر فیصل آباد میں زیر علاج ہیں۔ 😥
اللہ پاک آقا علیہ السلام کے صدقے میں صاحبزادہ صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی نصیب کرے- آمین ثم آمین
خاتون جنت سیدہ فاطمہ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
قرآنی تعلیمات پر ٹھیک طریقے سے عمل ہونا بہشت کی ضمانت فراہم کرتا ہے اور نجات کی نعمت عطا فرماتا ہے