“Chaos isn’t a pit, Chaos is a Ladder”
Lord Baelish (GOT)
Pakistan has literally proved it during the Chaos of Middle East.
#Ceasefire
Pakistan Zindabad
پاکستان نے ایران کو ایٹمی طاقت بنانے کے لئے سینٹری فیوج دیے ایران نے وہ ایٹمی ایجنسی کو دے کر ہمارے خلاف گواہی دے دی
ہم نے ایران کے حق میں اسلامی ممالک سے قرارداد منظور کرائی امن معاہدہ کرنے کی کوشش کی ایران نے پاکستان کے اتحادی سعودیہ پر حملہ کر دیا
یہ کیا طرز عمل ہے ؟
معلوم نہیں ایسا کیوں کر رہے ہیں
مگر ایرانی رجیم اب جس گہرے کنوئیں کی طرف جا رہی ہے اسے خود کشی کا راستہ کہا جاتا ہے
ایمان جذبہ شجاعت بہادری وغیرہ وغیرہ سب کچھ جاپانیوں میں بھی کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا
مگر جب تک دو پٹاخے نہیں گرے تھے !!
Worldwide
شبر زیدی نے پیشگوئی کی تھی کہ پاکستان پرشین گلف کی حفاظت کی ضمانت بنے گا اور اس کو ہر سال ڈیڑھ سو ارب ڈالر کی آمدنی اس مد میں ہوگی۔۔۔۔اس کی اس ہوائی کو مجھ سمیت سب نے مذاق بنایا ۔۔لیکن مذاق تو اس وقت بھی بنایا جائے گا جب واقعی ایسا ہونے لگے گا۔۔کہ سالے سستے بک گئے ورنہ تین سو ارب ڈالرز ہر سال مل سکتے تھے۔۔یہ اپن کی قومی عادت اور پاس ٹائم ہے۔۔سالی
بعض نادان دوستوں کی پاکستان مخالف آرا جو سراسر ذاتی بغض ،سیاسی مفادات یا پھر مسلکی تعصبات کے تحت سامنے آتی رہیں،ان سے قطع نظر پاکستان عالمی سفارتکاری کا محور و مرکز بن رہا ہے۔بیک ڈور ڈپلومیسی کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی دی گئی ڈیڈ لائن سے پسپائی اختیار کرنا پڑی۔اور اب امریکی اور ایرانی حکام جنگ بندی سے متعلق سنجیدہ نوعیت کے مذاکرات کے لیئے اسلام آباد آرہے ہیں۔پاکستان اس بات چیت کے دوران سہولت کار،میزبان اور ثالث کا کردار ادا کررہا ہے اگر آپ کو فیلڈ مارشل عاصم منیر یا وزیراعظم شہباز شریف کی شکل پسند نہیں تو الگ بات ہے لیکن اگر آپ کو پاکستان کی یہ فقیدالمثال کامیابی ہضم نہیں ہورہی،آپ اس پر تنقید کا پہلو نکالنے کے لیئے سرتوڑ کوشش کررہے ہیں تو اس کا مطلب ہے آپ ایک نہایت موذی اور ناقابل علاج مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں اور اس کا نام ہے “یوتھیالوجی”