نواز شریف صاحب کی دور اندیش قیادت میں پاکستان نے اپنی قومی سلامتی کو یقینی بنایا۔ ایٹمی دھماکوں کے ذریعے نہ صرف دفاع کو مضبوط کیا گیا بلکہ دنیا کو واضح پیغام دیا گیا کہ پاکستان کی حفاظت ناقابلِ تسخیر ہے۔یہ دن قوم کی غیرت اور حفاظت کا آئینہ دار ہے۔
#یوم_تکبیر_شکریہ_نوازشریف
ملک کے رکھوالے 28 مئی والے
#یوم_تکبیر_شکریہ_نوازشریف
نوازشریف نے 28 مئی 1998 کو کوئی بیرونی دباؤ مسترد کرتے ہوئے ایٹمی دھماکے کیئے ہمیں آپ پر فخر ہے میاں نوازشریف
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف آج یونیورسٹی آف سرگودھا میں طلباء و طالبات میں ہونہار اسکالرشپ اور لیپ ٹاپس تقسیم اور تقریب سے خطاب کریں گی۔۔۔!!#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
ہونہار اسکالرشپ پروگرام اور لیپ ٹاپ اسکیم کا مقصد طلبا و طالبات کو تعلیمی مشکلات سے نجات دلانا ہے انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
میں بہت خوش ہوں کہ ہمیں پڑھائی کا فائدہ ہو رہا ہے ہمیں اسکالرشپ مل رہی ہے لیپ ٹاپس مل رہے ہیں جس پر میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا شکریہ ادا کرتی ہوں
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
سچ بتاؤں تو میں لیپ ٹاپ ملنے سے زیادہ مریم نوازشریف کو دیکھنے کیلئے خوش ہوں اپنی زندگی میں دوسری بار انہیں آج لائیو دیکھنے کا موقع ملے گا
@MaryamNSharif#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
ہونہار اسکالرشپ پروگرام اور لیپ ٹاپ اسکیم کا مقصد طلبا و طالبات کو تعلیمی مشکلات سے نجات دلانا ہے انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی طرف سے نوجوانوں کیلئے کیئے جانے والے اقدامات اور لئے جانے والے انیشیٹیو بہت زبردست ہیں جن کو ہماری یوتھ بہت زیادہ لائیک کر رہی ہے ان میں سے ایک لیپ ٹاپس کی تقسیم بھی ہے، شکریہ مریم نوازشریف
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب@MaryamNSharif@leghari_safdar@pmln_org@GovtofPunjabPK