محاصرے میں دوسرا دن۔
عاصم منیر تمہارے پاس کیا جواز ہے۔ تمہاری وجہ سے عوام فوج سے نفرت کرتی ہے!
میں اس جرنیلی مافیا کا آخری دم تک مقابلہ کروں گا۔ یہ اس قوم کو نوچ کھا رہے ہیں۔
عاصم منیر چلے جاو۔ ورنہ بے آبرو ہو کر نکل دیئے جاو گے۔
بکاخیل کا وہ علاقہ جو فوج نے آپریشن کے بہانے مقامیوں سے خالی کروایا 3سال کے اندر ان کی واپسی کا وعدہ کیا
لیکن اب ہر سال چلغوزے کی فصل بیچ کر4ارب روپیہ کمایا جاتا ہے جن کو واپس لانے کا وعدہ کیا تھا آج دس سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد بھی واپس نہیں لایا گیا
یہ کون سا نیا ٹیکس لگا دیا ہے کسی اوورسیز کو فلائی نہیں کرنے دے رہے بغیر ٹیکس ادا کیے.. ہم جو ٹکٹیں خریدتے ہیں ان میں already ٹیکس ہوتا ہے ... عجیب غنڈا گردی اور لوٹ مار ہے بھئی!!
یہ جو چھوٹا بچہ ماں کیساتھ کھڑا ہے اس والدہ نے ایک وکیل صاحب کو چار لاکھ فیس دی مگر ضمانت دہشتگردی عدالت کے جج نے خارج کردی۔۔۔۔یہ بہت رو رہی تھیں میں نے وجہ پوچھی تو بتایا کہ یہ کہانی ہے۔۔۔میں ماں بیٹے کو بار روم لے گیا بٹھایا سب پوچھا اور ضمانت کروانے کی حامی بھر لی۔۔۔۔میری تسلی نے کم از کم آنسو روک دئیے تھے۔۔۔۔بہت مشکل تھا دوبارہ اسی عدالت میں فریش گراونڈ پر ضمانت کروانا میں نے وکالتنامہ کروایا اور اللہ کا نام لیکر ضمانت لگا دی جس صبح کیس فکس تھا رات بھر سو نہ سکا اس بچے کی حالت سے پریشان تھا کہ خدانخواستہ ضمانت نہ ملی تو بچے پر کیا گزرے گی۔۔۔اللہ کا نام لیا اور بحث کردی اللہ تعالیٰ نے عزت رکھ لی ضمانت منظور ہوگئی۔۔۔وہ وقت ایسا تھا کہ مت پوچھیں۔۔۔۔قیامت تھی قیامت
New York police just threw newly elected Congresswoman Darializa Avila Chevalier to the ground. It didn’t faze her one bit. She got right back up, shielded the people behind her, told them to let a girl go (they did), and demanded they back up (they did).
Azerbaijan’s Hijab Ban: Teachers Sacked For Wearing Hijab
New footage has emerged of students crying as they bid farewell to their teacher who was sacked for wearing the Hijab at the Secondary School No. 90 in Baku.
The "secularism" policy, which prevents students from entering school with Hijabs, has been extended to include teachers.
اس انسان کا دکھ کوئی نہیں جان سکتا۔۔۔
📌جسکے پاس 7 لاکھ فوج کی طاقت ہو
📌حکومت اس کی جیب میں ہو
📌عدلیہ جس کی باندی ہو
📌بیرونی طاقت جس کیساتھ ہو
مگر۔۔۔۔
ان سب کے بعد بھی- وہ ایک قیدی کو نا ہرا سکا✊🏻