ماڈل ٹاؤن لاہو�� ۔قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف ،چیف ارگنائزر گنائزر محترمہ مریم نواز شریف، الیکشن سیل کے سربر��ہ سینیٹر اسحاق ڈار پارلیمانی بورڈ میں شرکت کے لیے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے ۔ چوہدری مشاہد رضا بھی ہمراہ ہیں ۔
قائد میاں نوازشریف صدر مسلم لیگ ن میاں شہبازشریف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن محترمہ مریم نواز شریف ،کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر دیگر پارٹی رہنماوں کے ہمراہ کوئٹہ پہنچ گئے جہاں پارٹی عہدیداروں اور کارکنان نے استقبال کیا @Atifrauf79 @CaptNa14 @MaryamNSharif
اسلام اباد ۔ضلعی صدر مسلم لیگ ن چوہدری مشاہد رضا کی سابق ممبر اسمبلی چوہدری ناصر اقبال بو سال سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات۔ اللہ تعالی ان کو جلد صحت یابی عطا فرمافرمائیں ۔امین
21 اکتوبر قائد محترم میاں محمد نواز شریف کے استقبال کے لیے ضلعی صدر و کنوینیر مسلم لیگ ن، امیدوار قومی اسمبلی NA68
چوہدری مشاہدرضا کی طرف سے استقبالیہ تیاریاں اور بینرز مسلم لیگ(ن)ہاؤس منڈی بہاوالدین میں آویزاں کیے جا رہے ہیں ۔
@Atifrauf79@ZeshanMalick@Intizarchema@MaryamNSha
21 اکتوبر قائد محترم میاں محمد نواز شریف کے استقبال کے لیے ضلعی صدر و کنوینیر مسلم لیگ ن، امیدوار قومی اسمبلی NA68
چوہدری مشاہدرضا کی طرف سے استقبالیہ تیاریاں اور بینرز منڈی بہاوالدین کی شاہراہوں پر آویزاں کیے جا رہے ہیں ۔