Baloch Students front Sall zone is going to install a one day book fair at Quid Azum public Library
Quetta
You are invited to attend the book fair
Your attendance would be delightfull for Us .
Time: 10Am to 5 pm
Date : 10 -12 - 2022
Venue : Quid Azum public Library Quetta
ریاست اورعوام کےدرمیان جوخلیج پیداہوتی ہےاس پھراسے نہ معافی مانگنےسے دورکیاجاسکتاہے نہ نئےآئین وقوانین یامعاہدات سے دورکرسکتےہیں
لواحقین کی تکلیف مایوسی وبیزاری کااندازہ کوئی نہیں لگاسکتا جوروزانہ ہم سےرابطہ کرکےاپنےپیاروں ک��پوچھتے ہیں اور ہمارےپاس بس پرامن رہنے کی تلقین ہوتی ہے۔
اور اس صورتحال میں نہ عدلیہ کا کوئی کردارنظرآیا نہ میڈیاکے کیمروں کےشٹل لواحقین کی طرف نظرآتے ہیں نہ پارلیمان کی جانب سےکوئی سنجیدگی نظرآتی ہےاورنتیجہ مایوسی کی صورت ابھررہی ہےآئین قانون بنانےوالےہی اسکی پامالی میں شریک ہوں، تحریری معاہدات کو صرف کاغذ کا ٹک��اسمجھا جائے تو وہاں
Quetta: Baloch Students Action Committee (BSAC) organised a seminar on “Baloch Literacy Campaign” on December 3, 2022, to raise awareness on Balochistan’s literacy at Quetta Press Club. People from various walks of life joined the ceremony.
#BalochLeteracyCampaign
ایک نیا دن ایک اور بے گناہ طالبعلم لاپتہ۔ بلوچ قوم کو تباہ کرنے کا یہ سلسلہ کئی سالوں سے چلتا آ رہا ہے۔ ہمارے نوجوان کئی سالوں سے اپنی شناخت کی وجہ سے بہت سے تکلیفوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔۔۔اہ میری شناخت نے مجھے کہیں کا رہنے نہیں دیا۔۔
#ReleaseNoorKhanBaloch
@ChairpersonBSAC
Baloch Students Front university of Karachi Unit warmly welcome the students who have come for admitting test in Karachi University.
BSF UOK unit has managed the residence facilities for the students.
ایک معصوم سی تتلی شاری جو گرمی ہو یا سردی رات ہو یا دن ہر وقت پریس قلبوں کے سامنے احتجاجی مظاہروں میں اپنے چچا شبیر کی ایک پوسٹر ہاتھ میں اُٹھائی ہوئی ہنستی ہوئی دکھائی دیتی ہے.
وہ بے بس شاری اپنی چاچا کی راہے تکھتی ہے
وہ معصوم سی جان منتظر ہے
#SaveShabirBaloch
بڑے تیر مارے ہیں ظہور صاحب آپ نے،پتہ نہیں جن کو آپ اپنے کانتے میں ڈال رہے ہیں آپ نے کئے بھی ہیں کہ نہیں،مگر حرض ہے آپ کے ہی حلقے میں تعلیم اور صحت کی صورتحال پر آپ کو خبر ہے یا ہم ادھر ہیں بتا دیں آپکو؟آپ نے اپنے حلقہ انتخاب کا دو��ہ بھی کیا ہے کبھی؟لوگوں کے مسئلے جانتے بھی ہیں؟
Baloch Students Front is going to conduct a Book Stall namely *Mehr Gad Kitab Karwan* in People Students Federation's debate program on Sindhi culture day onTomorrow,
(dated 06-12-2022)
Location - Admin Block parking UoK.
*Baloch Students front Karachi of University Unit*
Baloch Students Front UoK Unit is going to conduct one day Book Stall namely #MehrGadKitabKarwan"in Sindhi Shagird Sath Sindhi culture day event Tomorrow.
(08-12-2022 Thursday)
( 11:00 Am to 5:00Pm.
Location:- Admin Block Parking Ground UoK.
*Baloch Students Front UOK Unit*
نورخان بلوچ کل رات کو نام نیاد سیکورٹی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے عیسی نگری کوئٹہ میں جبری تور پر لاپتہ کر دیا
بلوچ ��لباء کو جبری گمشدگی کا نشانا بنانا ایک ریاستی دستور ہے جو کئ حرسوں سے چل رہا ہے
#کاپی
#ReleaseNoorKhanBaloch
@ImaanZHazir @Alijanmaqsood12
کوئٹہ کے علاقے عیسیٰ نگری سے ایک اور بلوچ طالب علم کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات۔ اس کی شناخت نور خان کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ضلع کیچ کی تحصیل ہوشاپ کا رہائشی ہے۔ گزشتہ دنوں میں متعدد بلوچ طلباء کو لاپتہ کر دیا گیا ہے جو بلوچ طلباء کے لئے نفسیاتی پریشانی کا باعث بن رہے ہیں
Baloch Students Front UoK Unit is going to conduct one day Book Stall namely "MehrGad Kitab Karwan"in Sindhi Shagird Sath Sindhi culture day event Tomorrow.
(08-12-2022 Thursday)
( 11:00 Am to 5:00Pm.
Location:- Admin Block Parking Ground UoK.
*Baloch Students Front UOK Unit*