MBBS in medicine Allama Iqbal Medical College and speciality nephrology &Dermatologist all type skin nail and hair treatment doctars Hospital lahore pak
کردار کا قد کتنا ہے
جگر گوشہء سلطان الفقر ششم صاحبزادہ حضرت سخی سلطان احمد علی صاحب دامت برکاتہم قدسیہ
وزیراعظم اسٹیٹ جونا گڑھ و چیرمین آف مسلم انسٹیٹیوٹ اسلام آباد پاکستان
❤🇵🇰❤❤🙏🙏🙏🙇🙇🙇🙏❤
پہلوانی یہ نہیں ہے کہ آپ اپنی زبان کو بے لگام چھوڑ دیں۔ جس پہلوان کے اختیار میں آدھی چھٹانگ کی زبان نہیں ہے آپ اسے طاقتور مانیں گے؟ وہ کیسا طاقتور و بہادر ہے جو اپنی زبان کو اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کی اطاعت میں استعمال کرنے کا ہنر نہیں جانتا؟ پھر اس کے باقی اعمال کی اصلاح کہاں جائے گی جس کی ایک زبان بھی اس کے اپنے اختیار میں نہیں ہے-
مکمل مضمون: قولِ سدید : انسانی معاشرے میں آدمی کے انفرادی کردار کا نصاب (ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، جنوری 2018
عقلِ بیدار
جان لے کہ ایک کامل ولیُ اللّٰه کی تصنیف بے تکلیف کا مطالعہ قاری کے وجود میں ایسی تاثیر و نفع جاری کرتا ہے کہ وہ روشن ضمیر ہو کر خود بخود حضوری کے مقام پر پہنچ جاتا ہے ۔
صفحہ: ۳
https://t.co/k3ua4VffDd
https://t.co/AaTIqs2oSy
میں آج پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ اسلئے موجود ہوں کہ مین اپنے آنے والے نسل کو بتا سکوں کہ جب پاکستان کو بنایا جارہا تھا تو میں بھی اس جدوجہد کا حصہ رہا تھا !!
اداکار فیروز خان
یہ خاندان جب بولتا ہے منہ سے نفرت کی آگ اگلتا ہے۔ پنجاب کی اشرافیہ اور مفاد پرست جرنیلوں نے وسائل پر قبضوں اور امریکیوں کو راضی کرنے کےچکر میں چھوٹے صوبوں میں قبرستان بنا ڈالے مگر اب بھی انکی پیاس نہیں بجھی۔ یہ خون پینے کے مزید بہانے تراشتے رہتے ہیں۔
سماجی اور معاشرتی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے ہماری جتنی بھی کاوشیں ہیں ان کا مطمع نظر یہ ہونا چاہیے کہ مَیں یہ کام اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کی رضا کیلئے کر رہا ہوں کیونکہ یہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ ’’اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) تم پر زیادہ حق رکھتے ہیں کہ تم اس کو راضی کرو‘‘-
مکمل مضمون: اسلامی معاشرے کی رُوح : رضائے رسولﷺ کی تمنا (ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، فروری 2019)