جب میری ارشد کی آخری کال پر بات ہوئی تو وہ لانگ مارچ کو لے کر بہت پرجوش تھا اور مجھے کہا جیا میں لانگ مارچ کے دن زیادہ وی لاگ کروں گا آج سب ہے میرا ارشد نہیں ہے بس
@arsched
عمران خان کو اپنے اگلے جلسے میں یہ ویڈیو لیک ضرور چلانی چاہئے،
جہاں مریم نواز فرما رہی ہیں کہ انکل شہباز، ہم اب مختلف ایشو بنا بنا کر پیٹرول کی قیمت بڑھائیں گے۔
یہ ویڈیو %99 میڈیا یہ ویڈیو نہیں دکھاۓ گا۔👇😊
@MaryamNSharif Why don't you or Shehbaz Sharif go and visit GCU or any university yourself and make whatever speech you want? Political leaders go to universities everywhere in the world. If you ppl can't face youth, it's not our fault
ہم نے تو سُنا تھا پنجاب پولیس نے شریف خاندان کا سرکاری پروٹوکول ختم کردیا ہے ؟؟
خان صاحب @ImranKhanPTI کیا آپ اپنے وزیراعلی @ChParvezElahi اور وزیرداخلہ پنجاب @ColhashimDogar سے جواب طلبی کریں گے کہ ضمانت یافتہ مجرمہ مریم کیسے سرکاری پروٹوکول لے رہی ہے؟