طالب علم مستقبل کا بادشاہ ہوتا ہے جس پولیس والے نے اسکو گرا کر گریبان پر ہاتھ ڈالا ہے اس کو سخت سے سخت سزا دینی ہوگی اور یہ وعدہ سہیل آفریدی نے کل رات ہی کیا ہے اب اگر اسکو سزا نہ دی گئی تو پختون خواہ پولیس اور پنجاب پولیس میں فرق ختم ہوجائے گا
عمران خان کا حکم ہے پولیس اور تمام ادارے عوام کے نوکر ہیں نوکر کو نوکر ہی رکھنا ہوگا ورنہ کل کو یہ ہاتھ تمہارے گریبان میں ہونگے
تمام دوست احتیاط کریں
کچھ دیر پہلے عوامی خدمت سیکرٹریٹ uc1 ڈھوک رتہ امرال میں پولیس کا بھاری نفری کیساتھ چھاپہ رھنماء پاکستان تحریک انصاف ملک الیاس بھولا کو گرفتار کرلیا گیا ھے
یہ میرے خالو ہیں، ڈاکٹر عارف خان ساقی۔ کراچی یونیورسٹی کے اسلامک لرننگ ڈیپارٹمنٹ ��ے چئیرمین ہیں۔ ان کی غلطی یہ ہے کہ انہوں نے شرافت زدہ زندگی کا انتخاب کیا۔ نہ ان کے پاس اپنا ڈالا ہے نہ ہی ذاتی محافظ۔ اب ان کے ساتھ وہی ہوا ہے جو کراچی میں کسی بھی شریف انسان کے ساتھ ہوسکتا ہے۔
مصدقہ ذرائع کے مطابق عمران خان کو کہا گیا آپ باہر آجائیں اور عاصم منیر کے خلاف کوئی بات نہ کریں سیاست بھی کرنا چاہتے ہیں تو کریں اگلے الیکشن میں حکومت بھی بنا لیں عاصم منیر کو آپ ذہنی مریض یزید کہتے ہیں وہ کہنا بند کردیں
جاننے والے جانتے ہیں عمران خان کا کہنا ہے اپنی ذات کی حد تک تو میں سب معاف کر سکتا ہوں لیکن میں کیسے معاف کر سکتا ہوں جو ظلم عوام پر آپ لوگوں نے کیا عمران خان کی سیاسی بصیرت کو سلام ہے
عادل راجہ
بریکنگ — کوئٹہ:
میجر جنرل فیصل نصیر عرف "ڈرٹی ہیری" نے آج سی ایم ہاؤس کوئٹہ کا ذلت آمیز طواف کیا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے سامنے معافی مانگنے کے لیے رینگتے ہوئے پہنچے۔ بگٹی، جو ہمیشہ سے جرنیلوں کا وفادار درباری ہے، نے میٹنگ کی تصاویر فوری طور پر محسن نقوی کو بھیج دیں — کیونکہ اس سرکس میں جب تک دستاویزی ثبوت نہ ہو، کچھ حقیقت نہیں سمجھا جاتا۔
اس کے فوراً بعد وزارت داخلہ کے اعلیٰ ذرائع کے مطابق بگٹی اور نقوی نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی — کس چیز پر؟ شاید ایک اور منصوبہ کامیاب ہونے اور ڈرٹی ہیری کے سرنڈر کی وجہ سے خوشیاں منائی گئیں۔
رہا ڈرٹی ہیری؟ وہ اب بھی کوئٹہ میں موجود ہے اور نیکٹا کی تعیناتی پر اب بھی حیران و پریشان ہے۔ لیکن بات صاف ہے: جو آدمی عاصم منیر کی گود میں بیٹھ کر بلند پرواز کرتا رہا، اسے اب کھڑکایا جا رہا ہے اور کوڑے کی طرح باہر پھینکا جا رہا ہے۔ اور جب اس کا زوال آئے گا تو یہ المیہ نہیں ہوگا — یہ دیرینہ حساب ہوگا کیونکہ اللہ کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں۔ وہ اپنی قبر خود کھودے گا اور اس میں ارشد شریف اور لاتعداد بے گناہوں کی روحیں ہوں گی جن کا خون اس کے ہاتھوں پر لگا ہوا ہے۔ وہاں معافی نہیں۔ سودے نہیں۔ صرف حساب کتاب ہوگا انشاءاللہ۔
دروازہ بند کر کے کنڈی لگا کر کتنی دیر بیٹھے گے، آج نہیں تو کل آپ اپنا دروازہ کھول کر باہر دہائیاں دیتے ہوئے بھاگیں گے، تب باقی لوگ دروازہ بند کر کے اندر چلے جائیں گے۔ دوسروں کا غم اپنا سمجھ کر، یا پھر اپنی باری نہ آنے اس کے لیے، اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے خود ہی نکلیے۔ یہاں سیاست دان کوئی کچھ نہیں کرے گا آپ کے لیے، اوپر سے نیچے تک سب ملے ہوئے ہیں۔ حماد کی گرفتاری پر آنسو بہاتے سب آگئے، کہ کتنا لائق بچہ تھا، لیکن یہ بتانا بھول گئے کہ کتنا ڈرپوک بزدل بچہ تھا، باپ سیاست دان، باپ کی وجہ سے سیاسی پوزیشن ملی تھی۔ یہ جنگ آپ کی ہے، آپ نے لڑنی ہے
ڈوبتے پنجاب کے کرپٹ ترین پولیس 🚨🚨🚨
ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں چوکیدار سے لے کر وزیراعظم بننے تک رشوت دیتا اور لیتا ہے ۔سسٹم کوئی بھی چل رہا ہو جب تک رشوت نہیں چلے گی کوئی کام نہ ہوگا نہ کوئی کام ہوسکتا ہے ۔یہ پچاس سال سے زہنوں میں ڈال دیا گیا ہے کام کروانا ہے تو رشوت یا تعل��ات ہونے چاہیے ۔ہمارے معاشرہ عام بندہ بھی جب بھی کسی کام کا سوچتا ہے پہلے وہ سوچتا ہے کوئی لنک والا بندہ یار دوست ملے اسی شارٹ کٹ سے کام ہو جائے ۔اس طرح اداروں میں رشوت اتنی جڑین مضبوط کر چکی ہے آپ کوئی بھی سسٹم لے ائیں معاشرے کے لوگ کبھی رشوت چھوڑیں گے نہیں کیوںکہ سب کا مائنڈ سیٹ بن چکا ہے ۔
اس لیے ایسے سسٹم کو خان جیسے لوگ سوٹ نہیں کرتے اور جو فرسودہ سسٹم چل رہا ہے کمپنی ادارے اسی کو لے کر خوش ہیں کیونکہ سب کی حرام خوری چل رہی ہے ۔
جب تک عدالتیں قانون کمپنی ،حکومت ،اور معاشرہ نہیں چاہیے گا یہ سسٹم نہیں بدلے گا ۔خاص کر عوام بدلنے کو تیار نہیں ۔
عسکری قیادت کا مبینہ ’’آفیشل یوٹیوبر‘‘ حسنین، سہیل آفریدی کا ایسا مستقل سایہ ہے کہ موسم بدلے، ح��لات بدلیں، بیانیہ بدلے مگر موصوف کی فرنٹ لائن پوزیشن نہیں بدلتی۔
اور پھر دعویٰ بھی ’’آزاد صحافت‘‘ کا!
��ھائی، اتنی آزادی تو باڈی گارڈ کو بھی نہیں ملتی کہ ہر وقت ایک ہی شخصیت کے ساتھ کھڑا رہے۔
پاکستانیوں افغانستان پاکستان کو بہت پیچھے چھوڑ چُکا ہے ، چائنہ اور دیگر ممالک سے جدید ٹیکنالوجی افغانستان کو بدل رہی ہے ! کیونکہ وہاں قاتل وردی والے نہیں ہیں !
انتہائی افسوناک, یہ ظلم ہورہا ہے💔
کنگ ایڈورڈ کالج لاہور نے 20 افغان ڈاکٹروں کو بے دخل کر دیا، جن میں 7 ڈاکٹر اپنے فائنل ایئر میں تھے۔ برسوں کی قربانیاں مٹی میں مل گئیں!!
افغانستان سے دشمنی میں اتنے اندھے کیوں, لیکن
یہ دشمنی بھی نہیں بیغرتی ہے, کم ظرفی ہے!
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا
اورخاتون کا ہاتھ توڑ دیا 💔
لاہور: پٹرول پمپ پر مبینہ غنڈہ گردی، رائفل لہرا کر ملازم کو دھمکیاں
لاہور ائیرپورٹ روڈ پر واقع ایک پٹرول پمپ پر مبینہ طور پر مرسڈیز سوار شخص کی جانب سے ملازمین سے بدتمیزی، تشدد اور رائفل لہرا کر جان سے مارنے ��ی دھمکیاں دینے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
پنجاب میں اگر وزیراعلیٰ کو جہاز لینے سے فرصت نہیں ہے تو تھوڑی سی توجہ تعلیم کے شعبے پر بھی دے دیں۔ آدھے سے زیادہ طلبہ نائنتھ میں فیل ہو چکے ہیں، جبکہ سندھ میں تو اور بھی وارے نیارے ہو رہے ہیں، جہاں 1500 بھرتیاں اساتزہ کی انڈر میٹرک ہیں۔
🚨مافیہ کی دل کی آواز کیمرا بند کردے کیمرا بند کرے ۔۔
خان کے بعد پہلی بار کسی نے مافیا کے سامنے ان کو ننگا کیا ہے ۔کیسے سارا مافیہ نا چاہتے ہوئے بھی تالیاں بجا رہا ہے ۔
جس جس نے سسٹم تباہ کیا ،ملک و قوم کا بیڑا غرق کیا ،جوجو سہولت کار بنے وہ سب سامنے بیٹھے ہیں ۔
شرم سے ڈوب مرنے کی بجائے ڈھیٹ ہو کر تالیاں بجا رہے ہیں کیونکہ کیمرے اون تھے۔۔