20سالہ لائف ختم،نظا�� وینٹی لیٹرپر
🚨پارلیمانی جمہوری نظام کےگارنٹرز
بھی مایوس
https://t.co/soPMLXR3NF
نظام ناکام،ریڈلائن،20کی مہلت ختم؟
مریم کیخلاف احتجاج،زرداری کوآخری چانس
ایران امریکہ جنگ،ریاض حملہ،F35تباہ
پہلے 40 دن ناکام۔ اگلے 13 دن ک�� فوجی مہم جوئی رک گئی حاصل وصول محض تباہی۔
ایران کے خلاف امریکہ کی ابتدائی 40 روزہ فوجی مہم اپنے بنیادی ہدف تہران میں "ریجیم چینج"کرنے میں ناکام رہی۔ اس کا دوسرا ہدف آبنائے ہرمز کو ایرانی کنٹرول سے آزادکرانا بھی پورا نہ ہو سکا۔
اب 13 روزہ نئی امریکی فوجی کارروائی کے بعد واشنگٹن نے ایک بار پھر "پاز" کا بٹن دبا دیا ہے — اور اس بار بھی کوئی ایک اسٹریٹجک ہدف حاصل نہیں کیا جا سکا۔
جو حاصل ہوا وہ ہے پورے خطے میں باہمی تباہی۔ دونوں جانب قیمتی شہری اور فوجی جانیں ضائع ہوئیں۔ دوسرا نقصان کم نظر آتا ہے لیکن کہیں زیادہ سنگین ہے: عالمی اثاثوں کا ضیاع — تیل، گیس اور اربوں ڈالر کا بنیادی ڈھانچہ جس پر دنیا کی معیشت کا انحصار ہے۔
10 سال بعد مورخین اس "امریکہ-ایران جنگ" کا تجزیہ کیسے کریں گے؟
ممکنہ طور پر اسے "مشن فیل، بغیر انجام کے اضافہ، اور عالمی توانائی کی سلامتی کو پہنچنے والے جانی نقصان" کی نصابی مثال کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
وہ جنگ جو "فیصلہ کن فتح" اور "آزاد بحری آمدورفت" کے وعدوں سے شروع ہوئی تھی، وہ بند شپنگ لائنوں، 100 ڈالر سے زائد تیل، اور مزید غیر مستحکم خلیج پر ختم ہوئی۔
باقی رہےگانام اللہ کا۰۰۰۰
#ایران_امریکہ_جنگ #ریجیم_چینج #آبنائے_ہرمز #تیل_کی_قیمت #مشرق_وسطی #ٹرمپ #پاسداران_انقلاب #بریکنگ_نیوز #جیو_پولیٹکس #عالمی_جنگ #توانائی_کا_بحران #پینٹاگون #امریکی_فوج
پہلےصحافی سیاستدانوں بارےطےکرتےتھےکون چورہےکون نیک پھرغداراورمحب وطن بھی صحافی طےکرنےلگے
اب ایک قدم اورترقی کرگئی صحافت
صحافی تعین کرنےلگےہیں
لڑکی راکی ہے
یاCIA کی
وہ
بھی فیس بُک انباکس میسج پرچیٹ جاری رکھنےکےبعد
تو پھر
ہروقت دُعائےخیرفرماتےرہیں!
الہی سب دابھلاسب دی خیر!
اس ملک تےعوام دی خیر!
پہلےصحافی سیاستدانوں بارےطےکرتےتھےکون چورہےکون نیک پھرغداراورمحب وطن بھی صحافی طےکرنےلگے
اب ایک قدم اورترقی کرگئی صحافت
صحافی تعین کرنےلگےہیں
لڑکی راکی ہے
یاCIA کی
وہ
بھی فیس بُک انباکس میسج پرچیٹ جاری رکھنےکےبعد
تو پھر
ہروقت دُعائےخیرفرماتےرہیں!
الہی سب دابھلاسب دی خیر!
اس ملک تےعوام دی خیر!
تجمل کلیم صاحب کا خوبصورت کلام ہےمگرمیں کوئی شاعروائرنہیں
ماڑے جیاصحافی ہوکےتھوڑا لُچ اپنا تلناچاہ رہیاواں
بادشاہو!کی کردےاو !
ہراک نال پہ لڑدے او!
دوترےدا دم بھردےاو
رہندےماردےپھڑدےاو!
اُلٹی چال پہ چلدے او!
دھیان!پیادےتومردےاو!
بادشاہو! کی کردے او
تجمل کلیم صاحب سے معذرت انکےکلام کاجواب نہیں
کمال کردے او بادشاہو
مرن توں ڈر دے او بادشاہو کمال کردے او بادشاہو
کسے نوں مارن دا سوچدے او کسے تے مردے او بادشاہو
تُسی نا پاؤ دِلاں تے لَوٹی تُسی تے سَردے ہو بادشاہو
اے میں کھڈاری کمال دا ہاں کہ آپ ہَردے او بادشاہو
کلیم ککھاں توں ہَولے او نا! تدے ای تردے او بادشاہو
ارشد وحید چوہدری،طارق محمود کے بعد جوہر مجید کو بھی کورونا نگل گیا
سمجھ نہیں آ رہی جوہر کا ماتم کروں یا صحافت کا نوحہ پڑھوں
کورونا سے لڑوں یا بھوک سے
جان بچاؤں یا ��وزگار
عجیب بے حسی ہے لوگوں کو خبر دینے والے خود خبر بن رہے ہیں لیکن حفاظتی اقدامات ہیں نہ ویکسین
یہ محسن صحافت کی کہانی ہے اس نے تنگ و تاریک کمروں میں سسکتی بدحالی میں لتھڑی اس انڈسٹری کو خوشحالی اور جدت کا نیا دور دیامخالفین نے ہر حربہ استعمال کیا جعلی مقدمات بناۓ قیدوبند میں ڈالا مضحکہ خیز انکوائریوں میں الجھایا مگر ہمیشہ اس کا جنون سرخرو رہا
#inamakbar