پاکستانیو! فاشسٹ قبضہ مافیا اور غنڈہ راج نے پہلے بلوچستان کو قدرتی وسائل سے محروم کیا گیا اور اب وہی عمل خیبر پختونخوا (KP) میں دہرایا جا رہا ہے۔
موجودہ حکمران اور فیصلہ ساز عوام کے مینڈیٹ کو کچل کر صوبے کی دولت لوٹنے اور خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وقت کا تقاضا ہے کہ تمام پاکستانی متحد ہو کر اس ظلم اور غنڈہ راج کے خلاف اپنی آواز بلند کریں کیونکہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے!
#گولی_کیوں_چلائی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
عمران خان بمعہ اہلیہ قید ناحق میں ملاقاتیں بند علاج معالجہ کی سہولتیں بند
عمران خان کی تینوں بہنیں ایک کزن ایک بھانجا قید ناحق میں
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبزادہ حامد رضا میاں محمود الرشید اعجاز چوہدری عمر سرفراز چیمہ قید ناحق میں
وزیراعلی خیبر پختون خواہ اغواہ
اسپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی اغواء
صوبائی صدر تحریک انصاف و ممبر قومی اسمبلی اغواء
سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان اغواء
تین صوبائی وزراء آٹھ ممبران صوبائی و قومی اسمبلی اغواء
ہزاروں کارکنان بیگناہ پابند سلاسل
سرزمین بے آئین و قانون
ایک بات سب پلے باندھ کے رکھ لیں
پیپلز پارٹی کا خمیر جنرل ایوب خان کو ڈیڈی کہنے سے اٹھا تھا
نون لیگ جنرل جیلانی و جنرل ضیاء کی پیداوار ہیں
ان دونوں کا جمہوریت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے
یہ دونوں اسٹیبلیشمنٹ کا سیاسی ورژن اور ویژن ہے
باقی سب تبصرے بازیاں بکواسیات ہے
سہیل آفریدی نے اس لانگ مارچ کو جس طرح سے ہینڈل کیا جیسے خیبر پختونخواہ میں لوگوں کو موبلائز کیا
اپنی حکومت کے خاتمے کے بارے بیانیہ بنایا وہ قابل ستائش ہے
لانگ مارچ پہلے صوابی پہنچتا تب بھی یہی کچھ ہونا تھا جو اب ہوا ہے
تحریک انصاف کی صوبائی حکومت صرف کاغذوں میں تھی عملی طور مفلوج تھی وزراء اراکین اسمبلی پارٹی عہدیداداران و کارکنان کو اٹھایا جا رہا تھا
لہذا اب اس بیگج سے بھی نجات ملی
یاد رکھنا پاکستانی جرنل اگر مفادات پر بات آئی تو پاکستانی پر بھی گولی چلا دے گا، پاکستانی جرنل کے سامنے حب الوطنی اور پاکستان کوئی معنی نہیں رکھتا یہ ڈالر کے لیے اپنی ماں بھی بیچ دیتا ہے
تارک فاتح
ملک کا سابق وزیراعظم انٹرنیشنل ہیرو جیل میں لاپتہ ہے، صوبے کا وزیراعلی صوبے کا سپیکر اغوا اور لاپتہ
ایسا دنیا میں کہیں نہیں ہوتا لیکن ہم اس فسطائیت میں کیا باتیں کررہے جی سٹریٹیجی غلط ہوگئی، جی آفس کیوں گیا، گھر کیوں بیٹھا تھا، بیانیہ درست نہیں بنایا، لیگل ٹیم غلط تھی
لعنت
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔
ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
سارا پلان معدنیات پر قبضہ ہے جسکے لئے کچھ عرصہ پہلے صوبے سے قانون سازی کی ڈیمانڈ کی جارہی تھی
وہ پلان نہیں چلا تو پلان B یعنی دہشتگردی شروع کروائی اور اب ان اضلاع پر قبضہ کیا جائیگا
دہشتگردی کبھی ختم نہیں ہوسکتی کیونکہ دہشتگردی انکے لئے سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہے
یمن کی جنگ میں پڑھنے سے پہلے حوثیوں کی ایک بار تاریخ پڑھ لینا کہ وہ کون لوگ ہیں اور کیوں لڑ رہے ہیں۔ امریکہ جیسی سپر پاور ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکی، سعودیہ اور عرب امارات مل کر کچھ نہیں کر سکے تو ہم نے فوج بھیج کر کیا کر لینا ہے؟
اس وقت پوری دنیا میں پرائی جنگوں کے خلاف تحریکیں اٹھ رہی ہیں۔ اب تو پورا یورپ بھی یوکرین کی جنگ پر چیخ رہا ہے۔ کل ترکی میں بھی سعودیہ فوج بھیجنے کے خلاف مزاحمت سامنے آئی ہے۔ ایسے میں ہمارا کسی اور کی جنگ میں کودنا تباہ کن ہو گا وہ بھی تب جب ملک کی 48 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے مہنگائ کے بوجھ تلے سسک رہی ہے۔
چونکہ آج ایکس پر رش لگا ہوا ہے لہذا یہ والا سبق بھی پڑھتے جائیں
عاصم منیر کی ایس آئی ایف سی ناکام ہوچکی ہے
عاصم منیر کا زرعی انقلاب ناکام ہوچکا ہے
عاصم منیر کی بلوچستان پالیسی ناکام ہوچکی ہے
عاصم منیر کی کٹھ پتلی حکومتیں ناکام ہوچکی ہیں
عاصم منیر کا وزیر خزانہ و وزیر داخلہ ناکام ہوچکا ہے
عاصم منیر مقبولیت حاصل کرنے میں ناکام ہوچکا ہے
عاصم منیر کی سفارتی پالیسیاں ناکام ہوچکی ہیں
عاصم منیر کی افغانستان و ٹی ٹی پی پالیسی ناکام ہوچکی ہے
عاصم منیر کے اسلحہ و معدنیات بیچنے جیسے منصوبے جھوٹ نکلے
عاصم منیر سیاسی استحکام کا سب سے برا دشمن ثابت ہوا ہے
فاطمہ جناح دہشت گرد
مجیب الرحمن دہشت گرد
بلوچ
پختون
آزاد کشمیر والے
عمران خان / PTIدہشت گرد
ہمارے پیسوں سے لیکر دی ہوئی وردی اور بندوق والے اصل ریاستی دہشت گرد کا خود ساختہ وائسرے دھمکیاں لگاتا ہے once for all کی ، گورنر راج کی
اصل ریاست عوام ہے، ملک کا فیصلہ عوام کرے گی !
پی ٹی آئی کے MPA فضل شکور کو آج سیدھی گولیاں مار کر کور کمانڈر ہاؤس کے سامنے۔ پشاور ہائیکورٹ کے پاس۔ سے اٹھا لیا گیا۔
ایسے لگ رہا ہے کسی دہشت گرد پر حملہ کر رہے ہیں۔ یہ پاگل ہو چکے۔
ان کا بائیکاٹ کریں۔ ایک ہی حل ہے۔
بائیکاٹ کے لیے فوج کے سب سے بڑے برانڈز
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ
نور پور ملک اور پراڈکٹس
عسکری بنک
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے
عمران خان وزیر اعظم نا بنتا تو ایک ملک گیر سیاسی جماعت کا سربراہ تو تھا ، وہ بھی نا ہوتا تو ایک بہت بڑا فلاحی ادارہ بنانے والا ، وہ بھی نا ہوتا تو ورلڈ کپ وننگ ٹیم کا کپتان ، وہ بھی نا ہوتا تو اپنے وقت کا بہترین آل راونڈر ، وہ بھی نا ہوتا تو جہاں بھی ہوتا تو جو بھی کرتا کمال ہوتا کمال کرتا۔ یا پھر وہ جیسے عمران خان نے کہا تھا کہ اگر میں شوکت خانم بنا سکتا تھا ، نمل یونیورسٹی بنا سکتا تھا تو میری نظر کمزور نہیں تھی میں شوگر ملیں اور فیکٹریاں بھی بنا سکتا تھا۔
دوسری طرف؟ ایک عہدہ ، ایک عہدہ ، ایک عہدہ نا اس سے آگے کچھ نا اس کے پیچھے کچھ۔ اس کی جگہ کوئی بھی چھکن ، ڈھکن ، چھپن آسکتا تھا ، ایسا ہی دھنیا پانجہ ، ایسا ہی ٹٹ پونجیا ، ایسا ہی پھدو پھنٹر۔
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.