اندھی تقلید اور شخصیت پرستی ہمیشہ ایک بانجھ سوسائٹی پیدا کرتی ہے.جس میں آنکھیں تو سب کے پاس ہوتی ہیں. بینائی کسی کے پاس نہیں "
شخصیت پرستی بت پرستی سے زیادہ خطرناک ہے۔ بت کا دماغ نہیں ہوتا جو خراب ہو جائے لیکن جب تم انسان کی پوجا کرتے ہو تو وہ فرعون بن جاتا ہے۔
مریم نواز شریف کا دادا علامہ اقبال کے بیٹے جاوید اقبال کے بھٹو کے خلاف انتخاب کا فنانسر تھا، بھٹو صاحب نے اتفاق اسی بغض میں قومیائی، دادا نے امارات میں جاکر سٹیل مل لگا لی اور چھ سال قبل آزاد ہونے والے قطر اور بحرین کو بجٹ بنانے میں مدد دیتے رہے۔ پھر پاکستان واپس آئے اور مرتے دم تک بہتر بڑے صنعتی ادارے قائم کئے جن میں بیشتر ابھی تک چل رہے ہیں۔ کئی ارب روپے بوسنیا کے مسلمانوں کی مدد کو بھجوائے، کشمیر جہاد کے لئے بے پناہ چندہ دیا۔ شوکت خانم کینسر نامی ہسپتال کی تعمیر کے لئے پچاس کروڑ دیا۔ اب اگر میاں شریف کی پوتی مہنگے کپڑے اور زیور نہیں پہنے گی تو کیا زکوۃ خیرات صدقات اور چندے مانگنے والے پہنیں گے؟
حد ہے