آزاد کشمیر ۔
ایجنسیوں والے اور پولیس والے بوٹوں سمیت میں مسجد کا تقدس پامال کرتے ہوئے
لاؤڈ سپیکر آن کرکے ماؤں بہنوں کی گالیاں نکال رہے ہیں ۔
ناظرین یہ ہیں آمروں کی راکھیل موریم قادیان کے تیار کردہ غنڈے ۔۔
#TeamKHR
ایک طرف سردی،اوپر سے خیموں میں بھرتا ہوا پانی،اور بے پناہ مصائب،غزہ کے باسیوں کی یہ اذیت ناک حقیقت انسانیت کے ماتھے پر بدترین کلنک ہے۔ان تمام تکالیف کےباوجود ان چہروں پر موجود صبر اور پختہ عزم تاریخ کا ناقابل فراموش باب ہے۔
معصوم بچوں کی سسکیاں کیا امت مسلمہ کو سنائی نہیں دیتی؟😭
یا اللّٰہ فلسطین کے بچوں کی حفاظت فرما ان پر اپنی رحمت کی چادر ڈال دے جو ماں اپنے بچے کو سینے سے لگاۓ بھیگ رہی ہے اس کو صبر عطا فرما ان کی بھوک،ٹھنڈ اور آنسو سب دیکھ رہا ہے ان کو تنہا نہ چھوڑ ان کے زخموں کو شفا دے مسجد اقصیٰ کی حفاظت فرما فلسطین کو امن ،سکون والی آزادی دے۔ آمین🤲
ہم امدادی سامان کے داخلے کے لیے درخواستیں کر رہے ہیں۔ کیا فلس-ط-ینی عوام ایک خیمے کے بھی مستحق نہیں؟ صدر رجب طیب ایردوان کا کوپ 31 اجلاس کے لیڈرز سمٹ سے خطاب