تاریخ کے اوراق گواہ ہیں؛جب جب باطل نے سر اٹھایا،تب تب کسی درویش نے وقت کے فرعونوں کا غرور خاک میں ملادیا! 🚩
نومبر 2017ء:
سرد راتوں کا جبر اور یزیدی ہتھکنڈے بھی عاشقانِ مصطفیٰﷺ کو پیچھے نہ ہٹا سکے؛ختمِ نبوت ﷺ کی حفاظت کے لیے ویل چیئر پر بیٹھے ایک شخص نے کفر کے ایوان لرزا دیے!🔥
محترم مفتی صاحب @MuniburRehman55 یہ امت محمدیہﷺ ہے
مریدکے والے تو دہشتگرد تھے جو اس امت محمدیہﷺ کی حمایت میں نکلے تھے امن والے ٹرمپ کو امن ایوارڈ کی حکومتی حمایت کرتے رہے
شریعت یہاں کیا کہتی ہے؟ ضرور أگاہ کیجیے
#ملنگ_قبیلہ
محترم مفتی صاحب @MuniburRehman55 یہ امت محمدیہﷺ ہے
جناب کیا ٹرمپ کو امن ایوارڈ بنتا ہے؟ ہمیں بھی وہ شرعی حکم دکھا دں جہاں کفر کے ظلم پر انہیں مسلمان ایوارڈ دیتے رہے ہوں؟
#ملنگ_قبیلہ
#ملنگ_قبیلہ گھنٹوں گھنٹوں سپیس کر کےایک دوسرے کو نیچا دکھانا اور بے مقصد ڈیبیٹ کرنا اخر اس کا فائدہ کیا ہے؟ اپس میں ایک دوسرے کو فتح کرنا ہے یا پھر اپنا لیڈر سعد رضوی تمہیں چاہیے اگر سعد رضوی چاہیے تو پلان کرو اور جدوجہد کو جاری رکھو کہ سعد رضوی کو کیسے باہر نکالنا ہے بس
@ojnno9@taftt5@virkdu ایک باباجی رضوی ہی تھے جنہوں نے معذوری کے باوجود حجروں میں بیٹھکر چندے نہیں بٹورے بلکہ معذوری کی حالت میں بھی حق کا پرچم بلند کیا، ہر ظالم و گستاخ کے سامنے ڈٹ گۓ
حضور خاتم النبیینﷺ کی ناموس کیلیے نا معذوری دیکھی نا اولاد کو بچا کر رکھا بلکہ میدان میں سینہ سپر رہے
#ملنگ_قبیلہ