حامد میر کا اسٹیبلشمنٹ کے نام پیغام🚨
جنرل پرویز مشرف اپنے دور میں خود کو بہت طاقتور حکمران سمجھتے تھے۔ کہتے تھے کہ بینظیر بھٹو اور نواز شریف کو پاکستان واپس نہیں آنے دیں گے۔ پھر وقت نے ایسا پلٹا کھایا کہ انہیں خود جلاوطنی اختیار کرنا پڑی اور وہیں ان کا انتقال ہوا۔ افسوس، تاریخ کے اس سبق سے بھی کسی نے کچھ نہیں سیکھا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تاجروں اور صنعتکاروں سے پارلیمانی نظام کی فنڈنگ بند کر کے صدارتی نظام کے لئیے فنڈنگ شروع کرنے کا کہہ دیا۔ ایسے سیاسی یتیموں کی پارلیمنٹ اور پارلیمانی نظام کے لئیے نفرت سمجھ آتی ہے۔
What a convoluted, silly ‘solution’ to Pakistan’s man-made Governance crisis: destabilising Pakistan from within by creating new provinces at a time when 3 out of our 6 regions/provinces are already in turmoil! Creating new provinces is RECIPE FOR DISASTER as it’ll weaken the Federation & bankrupt an already fragile Economy! Fixing Governance is no rocket science. For starters, any system is as good as the people running it. Ours is a corrupt Sifarshi Culture System, based on Cronyism, NOT Merit. If rulers are serious about reform, they just need guts to do 2 things: Merit-based inductions/appointments/promotions & genuine devolution of decision-making & authority from the centre/provinces to elected local governments!
شہزاد اقبال کا سسٹم کی ناکامی پر زبردست تجزیہ 🔥
اگر یہ سسٹم ناکام ہو چکا ہے تو ابھی تک جن سیاسی جماعتوں نے اس نہج تک پہنچایا ہے انکو Accountable کون کرے گاہمارے ہاں جمہوریت کو چلنے ہی کن دیاگیا ہے یا جنھوں نے الیکشن جیتا انکو سیٹیں ملیں یا پھر فری اینڈ فئیر الیکشن ہوئے؟
اب دو اڑھائی سال گزارنے کے بعد کہہ رہے ہیں کہ اس سسٹم میں مسائل ہیں یہ نہیں چل سکتا آپ نے تو کہا تھا 2025 ترقی کا سال ہے اب آدھا ٹائم گزار کر اگر آپ یہ کہیں کہ گورننس کا سسٹم ٹھیک نہیں تو اسکا مطلب ہے کہ آپ کچھ نہیں کر سکے ..!!
یہ بات کوئی اور کرے تو اس کو اغواہ کر لیا جاتا ہے، ان کی ماں بہنوں سے بدتمیزی کی جاتی ہے اور ان کے گھر میں توڑ پھوڑ کی جاتی ہے!
ڈی جی صاحب، یہ نہیں پوچھ رہے کہ ویگو ڈالا یہاں کیوں نہیں پہنچا، بس یہ کہنا تھا کہ اپنے ریڈار کی سیٹنگ PTI only سے ہٹا کر universal کر لیں۔
راولا کوٹ سے شکاگو تک ہماری جدوجہد ایک ہے آزاد کشمیر میں فورسز نے نہتے لوگوں پر گولیاں چلائیں ہسپتالوں پر چڑھائی کی اور جنازوں پر بھی فائرنگ کی مرنیوالوں کی لاشیں چھپا دی گئیں 4 ملین لوگوں کا غذائی محاصرہ کیا گیا یہ پاکستانی ریاست کا اصل چہرہ ہے ! امریکہ کی کمیونسٹ پارٹی کا عوامی ایکشن کمیٹی سے اظہار یکجہتی
بی بی قیامت آ چکی ہے، مگر آپ کو اس لیے نظر نہیں آرہی کیونکہ آپ پر فارم 47 کی پٹی ہے: سیدہ شہلا رضا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@SyedaShehlaRaza