انا للہ وانا الیہ راجعون
One of My senior of law college (Batch 2018-2021) Hafiz Zeeshan along with two real brothers murdered earlier this morning.
May their soul rest in peace. Ameen
#justiceforhafizzeeshanandbrothers@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar
مسلم امہ صرف مذمت ہی کر سکتی ہے اور کر کیا سکتی میرے رب کے مقدس قرآن نے ساڑھے چودہ سو سال پہلے مسلمانوں اور مسلمان حکمرانوں کو خارجہ پالیسی واضح کیا ہے کے یہود ونصاری تب تک تمہارے دوست نہی ہو سکتے جب تک تم انکا مذہب قبول نہ کرے لیکن مسلمان حکمرانوں کو کون سمجھائے یہ بات۔۔۔
امریکہ، بھارت اور اسرائیل دنیا کے بڑے دشت گرد ممالک ہیں لیکن ان میں سب سے زیادہ خطرےناک دشت گرد اسرائیل ہی ہے افسوس کہ اسرائیلی دشت گردی پر جن لوگوں نے مذمت کی ہے وہ بھی ڈر و خوف سے بھری ہے تمام مسلم امہ کو چاہیے #IsraelTerrotist کی ہر پلیٹ فارم پر مہم چلائیں اور عملی ردعمل دیں
اسرائیلی وہی یہودی ہیں جن کی بارے میں اللّٰہ نے قرآن پاک میں اشارہ دے دیا کہ یہود و نصارٰی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے ہیں مسلمان سب کچھ بھول سکتا ہے لیکن فرمان قرآن نہیں بھول سکتا اور اگر کوئی اس بات سے انکار کرتا ہے تو وہ اللّٰہ کے فرمان سے انکار کرتا ہے
اللہ مسلمان کی مدد فرما
یکم مئی
مزدور کا عالمی دن۔
یہاں مزدور کو مرنے کی جلدی یوں بھی ہے محسن......!!
کہ زندگی کی کشمکش میں کفن نہ مہنگا ہو جائے.......!!
Labour day💜
دن بھر کڑکتی دھوپ میں کرتا رہا جو کام
اجرت ملی تو ھاتھ کے ___چھالوں پہ روپڑا 🙂#LabourDay
🇵🇰 🇮🇳
ہمارے پڑوسی ملک میں زندگی دم توڑ رہی ہے ہم میں اختلافات ہیں ہم نے جنگیں لڑیں ہیں مگر ہم پڑوسی تو ہیں. ۰انڈیا میں سسکتی زندگیاں اکھڑتی سانسیں اور چیخیں بے چین کردیتیں ہیں میرے مولا رحم کر تو ہی تو رحم کرنے والاہے
#indiasaysorrytokashmir 💔
#pakistanstandwithindia
حشر کو ہو گا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون،
اور ہم سوئے حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ،
اور قافلہ ہوگا رواں قافلہ سالار کے ساتھ،
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ،
کون روتا ہے لپٹ کر درودیوار کے ساتھ! #Stop_Gov_terrorism
میرے بچو تم انگریزی سکول کے بچے نہیں ورنہ حکومت و میڈیا سے لیکر فیسبکی فلاسفروں تک سب تڑپ اٹھتے
تم مدارس کے بچے ہو اس ملک میں مدارس کے بچوں کے لئے پیمانے اور ہوتے ہیں ، انکی زندگیوں کی قیمتیں ان سے ہمدردیوں کا وزن ان کے احساس کا پیمانہ یہ سب الگ ہوتا ہے ۔
@Shafqat_Mahmood نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں تعلیمی ادارے کھولے جانے کے تیسرے روز 22 اداروں کو سیل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیں: https://t.co/KnIWp5YRSJ
#ARYNewsUrdu
@Shafqat_Mahmood پشاور: کینٹ سکول نمبر 1 کے پانچ اساتذہ میں کرونا کی تصدیق 🧐🧐
رفاہ میڈیکل کالج اسلام آباد میں 16 سے زاٸد کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر کالج اور ہاسٹل سیل کردیا گیا 😐😐