سارے پیسے فوج کھا جاتی ہے
سول حکومت کیا کرے، نہ تعلیم کے لئے کچھ بچتا ہے، نہ صحت کے لیے، نہ عوام کی حالت بدلنے کے لئے . اور اسی وجہ سے ہمیں قرضوں کی بھیک مانگنی پڑتی ہے
مرحوم عمران خان نیازی
😜😜😜
اپنے نام کی تختی ہمارے پراجیکٹس کی بجائے BRT پر لگالیں: طلال چودھری
اب آپ جگتوں پر آگئے(مطلبBRT اب جگت بن گیا ہے ):شہباز گل
پانچ سو ہسپتال کی لسٹ بھیجی تھی جو ن نے بنائے آپ kpk میں سات سال میں بنائ گئ ڈسپنسریوں کی لسٹ بتائیے :طلال چودھری
لاک ڈاؤن کی وجہ سے کرونا پھیلا: شہناز گل
دنیا کا سب سے دوسرا بڑا چلڈرن ہاسپیٹل
ایشیا کا سب سے بڑا چلڈرن ہاسپیٹل
فیصل آباد
🎗
تحریک انصاف کا لوگوں
تم نے سات سال میں خیبر پختونخوا میں کتنے ہوسپیٹ�� بنائے ہمیں بھی دکھاؤ
۔
ہماری ہمت اور حوصلہ دیکھو ہم تمہیں سچ دکھا رہے ہیں
۔
تم بھی اپنا سچ دکھاؤ
بھارت کے دار الحکومت دہلی میں شہریت کے قانون کے خلاف احتجاج اب مذہبی ہنگاموں بدل گیا ہے اور 20 سے زیادہ ہلاک ہوچکے . RSS کے اتنہا پسند مسجدوں پر حملے کر رہے جو انتہائی قابل مذمت ہے. BJP حکومت Hinduvta ایجنڈے کے تحت بھارت میں مسلمانوں کونشانہ بنا رہی ہے.
#DelhiCAAClashes es