رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے معروف ہوٹل کابل جان کے پشتون تاجر حاشم نورزئی کو مبینہ طور پر بھتہ کی رقم ادا نہ کرنے پر ٹارگٹ کلنگ میں شہید کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اس واقعے کا الزام بلوچ لبریشن آرمی (BLA) پر عائد کیا جا رہا ہے۔
#Quetta
🚨#ISPR
Rawalpindi, 27 June 2026;
On 25 & 26 June 2026, Security Forces conducted two high-tempo intelligence driven operations in Kharan & Mastung districts of #Balochistan, Pakistan, as part of relentless counter terrorism campaign aimed at eliminating Indian Proxies, Fitna Al Hindustan and eliminated eight terrorists.
On 25 June 2026, on intelligence leads movement of a group of terrorists was picked up by the security forces in Kharan District of Balochistan. As a result of precise and skillful engagement, three terrorist belonging to Indian proxy, Fitna Al Hindustan were sent to hell while several were injured.
In another engagement on 26 June 2026, a pre-emptive intelligence based operation was conducted in Mastung District of Balochistan against the possible presence of Suicide Bomber. During the conduct of operation, own troops effectively engaged the terrorist location and after an intense fire exchange, five terrorists including a Suicide Bomber were successfully neutralised.
Weapons, ammunition, improvised explosive devices and motorbikes used by these terrorists were also recovered.
Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored terrorist found in the area. Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif attends the passing out ceremony of 125th Midshipmen and 33rd SSC courses at #Pakistan Naval Academy, PNS Rahbar. Karachi, 27 June 2026.
#PakNavy#Karachi#ISPR
Field Marshal Syed Asim Munir COAS & CDF
During challenging times, the brave people of #Pakistan have always stood with their Armed Forces and no amount of propaganda can break this bond!
#COAS#AsimMunir#ISPR
#Kashmir#nsfwtwtًً#sstvi
ایک طرف جبر کا اندھیرا
دوسری طرف آزادی کا اجالا
🚨آزاد کشمیر اور بھارت کے زیرِ قبضہ کشمیر کے درمیان فرق بالکل واضح اور نمایاں ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالی اور ظلم و ستم کی ایک طویل داستان ہے۔ وہاں اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا یا پرامن احتجاج کرنا موت کو دعوت دینے کے مترادف ہے جہاں احتجاج کا فوری جواب سخت ترین کرفیو بلاجواز گرفتاریوں پیلٹ گنز اور گولیوں کی صورت میں دیا جاتا ہے۔ وہاں کی عوام کے لیے آزادیِ اظہارِ رائے ایک سنگین جرم بنا دی گئی ہے۔ اس کے برعکس آزاد کشمیر کی زمینی حقیقت یکسر مختلف ہے یہاں کے عوام کو مکمل جمہوری آئینی اور انسانی آزادی حاصل ہے۔
وہ اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے ناصرف پرامن احتجاج کا پورا حق رکھتے ہیں بلکہ حکومت کی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کرنے اور اپنے مقتدر حلقوں سے سوال کرنے کی بھی مکمل آزادی رکھتے ہیں۔
یہی وہ بنیادی فرق ہے جو ثابت کرتا ہے کہ آزاد کشمیر کی عوام کو تمام بنیادی انسانی حقوق میسر ہیں جبکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی روز کا معمول ہے۔
#آزادکشمیر #KashmirUpdate
تاریخ کا ایک اصول ہے؛ کوئی بھی معاشرہ اچانک انتہا پسند نہیں بنتا۔ اس کے لیے برسوں تک لوگوں کے ذہنوں میں ایک ہی بیانیہ مسلسل انڈیلا جاتا ہے۔
ایڈولف ہ_ٹلر جب جیل میں تھا تو اس نے ایک کتاب Mein Kampf لکھی۔ اس کتاب میں اس نے کہا کہ جرمن قوم کی پہلی جنگ عظیم ہارنے کی وجہ فوجی صلاحیت یا اسلحے کی کمی نہیں تھی بلکہ وجہ یہ تھی کہ وہ صحیح طرح سے پروپیگنڈا نہیں کر سکی
اقتدار ملنے کے بعد اس نے اسی سوچ کو اپنی سیاسی حکمتِ عملی بنایا۔ سرکاری مشینری، جلسوں، اخبارات، پوسٹروں اور ریڈیو کے ذریعے جرمن عوام کو مسلسل ایک ہی پیغام دیا گیا کہ ملک کی تمام مشکلات کا ذمہ دار ایک مخصوص طبقہ اور سیاسی مخالفین ہیں اس نے پراپگنڈہ کی ترویج کے لیے مختلف ٹیمیں بنائی۔ وہ ٹیمیں جرمنی کے تعلیمی اداروں، دفاتر، گھروں میں جاتی تھیں۔ پروپیگنڈا ٹیمز 24 گھنٹے ایک ہی کام کرتی تھیں کہ ہٹلر نجات دہندہ ہے اس کا مخالف کرپٹ، قوم کا دشمن اور چور ہے جب ایک جھوٹ بار بار دہرایا جائے تو وہ بہت سے لوگوں کے لیے سچ بن جاتا ہے۔
اس مسلسل پروپیگنڈے کا نتیجہ یہ نکلا کہ لوگوں نے معاشی ترقی، تعلیم اور قانون سے زیادہ اہمیت مخالفین سے نفرت کو دینا شروع کر دی۔ اختلافِ رائے دشمنی میں بدل گیا، اور دشمنی بالآخر تشدد تک پہنچ گئی۔ اس سوچ نے صرف جرمنی نہیں، پورے یورپ کو تباہی کی طرف دھکیل دیا۔اس نفرت انگیز سوچ نے یورپ میں لاکھوں انسانوں کا قتل کیا۔
اسی لیے دوسری جنگِ عظیم کے بعد اتحادی طاقتوں نے صرف ہٹلر کی حکومت ختم نہیں کی بلکہ اس نظریے کو بھی ختم کرنے کی کوشش کی جس نے معاشرے کو نفرت پر کھڑا کیا تھا۔ اس عمل کو "ڈی نازیفیکیشن" کہا گیا، اور اسے مکمل ختم ہونے میں 40 سال لگے ۔
تاریخ میں مشرقی پاکستان کی مثال بھی موجود ہے۔ برسوں تک چلنے والے شیخ مجیب کے سیاسی بیانیے اور مسلسل پروپیگنڈے نے مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنا دیا ہٹلر کے پراپگنڈے کو ختم ہونے میں 40 سال لگے جبکہ شیخ مجیب پراپگنڈے کے اثرات 54 سال بعد ختم ہوے اور بنگلہ دیشی عوام نے کہا ہاں شیخ مجیب جھوٹا تھا
آج سوشل میڈیا کے دور میں پروپیگنڈا پہلے سے کہیں زیادہ تیز رفتار ہو چکا ہے۔ پچھلے چند سالوں میں مسلسل یہ باور کرایا گیا کہ ہر ادارہ دشمن ہے، ہر مخالف غدار ہے اور ہر اختلاف رکھنے والا قابلِ نفرت ہے،
اب دیکھتے ہیں اس پراپگنڈے کی عمر کتنی ہوتی ہے
افغان طالبان کی منافقت کو سمجھنا ہو تو افغانستان کے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ صدر، ڈاکٹر نجیب اللہ، کے انجام کی طرف دیکھیں، جنہیں افغان طالبان نے روس کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے کے جرم میں کابل میں بے دردی سے قتل کیا۔
27 ستمبر 1996 کا دن افغانستان کی تاریخ میں وہ ٹرننگ پوائنٹ بنا جس نے افغانستان کو ترقی اور خوشحالی کے راستے سے موڑ کر تباہی اور بربادی کی راہ پر ڈال دیا۔ اس دن کابل کے چوک پر طالبان نے ڈاکٹر نجیب اللہ کی لاش لٹکا کر افغانیوں کی قسمت پر بھی پردہ ڈال دیا تھا۔
اس دن جس سوویت یونین کے ساتھ تعلقات کے الزام میں ڈاکٹر نجیب اللہ کی جان لی گئی، آج وہی طالبان اپنا اقتدار مضبوط رکھنے کے لیے روس کے ساتھ معاہدے کر رہے ہیں، روس سے اسلحہ اور دیگر عسکری سامان لے رہے ہیں، اور بدلے میں روس کو تربیت یافتہ جنگجو دے رہے ہیں تاکہ وہ روس کی جانب سے یوکرین میں لڑ سکیں۔
جب ڈاکٹر نجیب اللہ کو اقوامِ متحدہ کے دفتر سے نکال کر چوک میں پھانسی دی گئی، تب بھی وجہ روس نہیں بلکہ اپنا اقتدار مضبوط کرنا اور لوگوں کے دلوں میں اپنی دہشت بٹھانا تھا، آج بھی افغان طالبان سڑکوں پر اسلحہ لہرا کر، عورتوں اور بچوں پر ظلم کر کے، لوگوں کے دلوں میں صرف اپنی دھاک اور خوف بٹھانا چاہتے ہیں۔
تآکہ کوٸ بغاوت کا،نہ سوچے۔
ڈاکٹر نجیب اللہ کا قتل اسی سلسلے کی ابتدا تھا۔ نہ انہیں کل روس سے کوئی مسئلہ تھا، نہ آج روس سے کوئی مسئلہ ہے۔ نہ کل ان کا اسلام سے کوئی تعلق تھا، نہ آج ان کا اسلام سے کوئی تعلق ہے۔
#nsfwtwtًً
BNP(Mengal) senior leader praising Soviet-backed Dr. Najibullah as a 'visionary martyr'? Let's recall facts:
As KHAD chief (Afghanistan's KGB equivalent), Najibullah personally co-planned the 1981 PIA Flight 326 hijacking in Kabul to launch terror against Pakistan. He supplied weapons/explosives, met the hijackers on the tarmac in disguise, while KGB advised how to exploit it. Result? Pakistani officer Major Tariq Rahim executed & body dumped in Kabul.
Najibullah was a 'first-class KGB servant' (per Soviet accounts) running subversion in Balochistan/Sindh, arming separatists & challenging Pakistan's borders via Pashtunistan dreams. Not a hero for Balochistan or Pakistan.
Refs: Vasili Mitrokhin KGB archives; PIA 326 records. History doesn't lie."
🇵🇰 Pakistan Takes Center Stage at Point Zero Forum 2026
Bilal Bin Saqib represented Pakistan at Point Zero Forum 2026 in Zurich, joining global central bankers, regulators, and financial leaders to discuss the future of digital fin.
Pakistan highlighted its Pakistan First Vision for digital finance and financial innovation.
Pakistan is emerging as a key voice in shaping the future of the global financial system.
Update Karachi‼️‼️
On 27 Jun 26, FAK terrorists carried out Vehicle borne IED attack on a rangers installation at Karachi near Gulshan e Iqbal. The alert guards employed at gate acted swiftly containing terrorists. 5 x terrorists have been sent to hell.
Clearance Operation Underway‼️‼️