یہ گفتگو سننے سے تعلق رکھتی ہے
منصور علی خان نے جو حقائق کل بتائے وہی فیصل کامران بتا رہا ہے
اس میں اہم لائن یہ ہے کہ جب وزیراعلی کو بتایا گیا کہ یہ کردار شامل ہے تو ان کی ہدایت تھی جو آپ کریمنل کیس کے ساتھ کرتے ہیں وہی کریں غیر جانبدارانہ تحقیقات کریں کسی سے رعایت مت کریں
ٹرمپ سے امید بنے تو ٹرمپ کو ابو بنا لیتے ہیں۔
نمک حرام طالبان سے امید لگے تو انکو ابو بنا لیتے ہیں۔
بھارت سے امید لگے تو مودی کو ابو بنا لیتے ہیں۔
فتنہ الہندوستان سے امید لگے تو بشیر زیب کو ابو بنا لیتے ہیں۔
اب یوتھی یوتھیوبرز نے کن کتروں کو ابو کا درجہ دے دیا ہے۔
🇵🇰 پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی بہتر ہو کر 100ویں نمبر پر آ گئی ہے۔ اب پاکستانی شہری 30 ممالک میں ویزا فری، ویزا آن ارائیول (VOA) یا الیکٹرانک ٹریول اتھارائزیشن (ETA) کے ذریعے سفر کر سکتے ہیں۔ اگرچہ فروری 2026 میں پاسپورٹ مختصر عرصے کے لیے 97ویں نمبر پر پہنچا تھا، تاہم عالمی ویزا پالیسیوں میں تبدیلی کے بعد یہ دوبارہ 100ویں پوزیشن پر آ گیا۔ اس کے باوجود یہ 2025 کے اختتام پر موجود 103ویں رینک کے مقابلے میں ایک مثبت پیش رفت ہے۔
یہ دو ھسپتال ھیں،ایک سرکاری ،دوسرے کی زمین نواز شریف نے ،پیسہ نواز شریف نے دیا،لیکن ایک احسان فراموش بےغیرت شخص نے اس کی تختی سے نواز شریف کا نام ھٹاکر ثابت کیا کہ وہ خاندانی نہیں ھے۔
پنجاب اور KPK کی سرحد کا آخری علاقہ باڑیاں بازار ہے۔ کبھی یہاں تجاوزات تھیں، دوکانوں کی بری حالت تھی۔اب وزیر اعلی پنجاب نے اس آخری حد پر موجود باڑیاں بازار کو بھی خوبصورت اور کشادہ بنا دیا ہے۔ویڈیو کے آخر میں KPK کی سرحد شروع ہوتے ہی گندگی، تجاوزات اور ٹوٹی سڑکیں شروع ہو جاتی ہیں
آزاد کشمیر میں 27 جولائی کو پولنگ ہو گی۔ آئیے ہم سب ملکر آزاد کشمیر انتخابات کیلئے سوشل میڈیا پر بھرپور کیمپین شروع کریں۔ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر مسلم لیگ ن عوام میں مقبول ہے۔ آئیں ہم سب ملکر شیر کے کارناموں کو اپنے اپنے سوشل میڈیا کے توسط سے عوام تک پہنچائیں۔ کشمیر شیر کا
لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے قائم مقام سفیر حسیب بن عزیز سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ نہایت باصلاحیت، باوقار اور قابل افسر ہیں، جو اس سے قبل بیجنگ اور واشنگٹن میں بھی اہم سفارتی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ انہوں نے پاکستان ہاکی ٹیم کے اعزاز میں شاندار عشائیے کا بھی اہتمام کیا۔ ایسے مخلص اور پروفیشنل افسران واقعی پاکستان کا فخر ہیں۔
The Balochistan Home Department has imposed a 90-day ban on the transportation of timber, logs, and forest produce across the province under Section 144. Violators will face legal action, and vehicles involved may be seized.