مذاکرات کے لئیے یہ کوئی بڑی بات نہیں
امریکہ کہتا ہے ایران آبنائے ہرمز کھول دے
ایران کہتا ہے امریکہ ناکہ بندی ختم کر دے
دونوں ممالک ایک وقت میں ہی یہ اقدام کر سکتے ہیں
ایران اور امریکہ میں سے کون ہے جو مذاکرات نہیں چاہتا اللہ بہتر جانتا ہے🙏
بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں
#سرگوشیاں
اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰہُ فِیۡ لَیۡلَۃِ الۡقَدۡرِ ۚ﴿ۖ۱﴾
ہم نے اس (قرآن )کو شب قدر میں نازل کیاہے
وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ؕ﴿۲﴾
اور تم کیا جانوکہ شب قدر کیاہے؟
لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ۬ ۙ خَیۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَہۡرٍ ؕ﴿ؔ۳﴾
شب قدر ہزارمہینوں سے زیادہ بہتر ہے