اسلام ہمیشہ امن، رواداری اور باہمی احترام کا علمبردار رہا ہے۔ اس کی تعلیمات انسانیت، انصاف اور ہم آہنگی کو فروغ دیتی ہیں، جو ایک پُرامن معاشرے کی بنیاد ہیں۔
@PakPMO
@MaherIrshadsial@MediaCellPPP مہر ارشاد سیال ایک بہترین انسان ہیں اور مظفرگڑھ کے لوگ بھی ان سے محبت کرتے ہیں ۔ انشاللہ قومی اسمبلی حلقہ 175 میں کامیاب ہوں گے