@mysteryatheist1 یہ شکل سے ہی مکار لگ رہا ہے ۰ اس کا زیادہ تر فینز عورتیں ہی ہے۔ ۰
جو اندیکھے خدا کے نام پر سب دینے کو راضی ہو جاتی ہیں ۰ ویسے بھی مرد نے مذہب اسی لئے تخلیق کیا تھا تا کہ وہ اپنی حوس پوری کر سکے اور عورت راضی بھی رہے ۰ نہ خدا بات کرے گا اور نہ یہ سب ثابت ہو گا ۰
@daninomi@soulat_pasha ابو الحکیم کو ابو جہل اسلامی تاریخ نے بنایا ہے ۰ یہ ایسے ہی ہے میں ایک پیغام کسی کے پاس لے کر جاؤں ، اگر ہو نہ مانے تو میں اُس کو ابو جہل مشہور کر دوں
@Ehsan038 گانے گانا نہ ہی کوئی حرام کا کام ہے اور نہ ہی اس میں کوئی بری بات ۰ یہ مولوی خود تو مزے کی زندگی گزارتے ہیں اور جنت کا ٹکٹ بھی پکا ہے ۰ بس غریب کو نہ یہاں جینے کی اجازت ہے اور نہ وہاں کوئی امید
@i_mAfridi because ex christian was brain washed by Muslims and he knew and was clever enough to realize that if he doesn’t convert, he would have no place in team.
@s0nhri_sn0w بلکل صحیح کیا عاقب نے ، اُس کی بیٹی نے ۰ یہ ان کا ذاتی عمل اور اختیار ہے ۰ باقی ان پر تنقید کرنی ہے تو کسی مسلمان کے بنائے ہوئے ٹویٹر پر جاؤ ۰
@The_Muslim123 بھائی تمہارا کیا کام ہے ؟ صرف ویوز لینے کی خاطر کل سے ہر بندہ ان تصاویر کو پوسٹ کر رہا ہے ؟ جس ٹویٹر پر بیٹھے ہو کیا یہ مسلمان کا ہے ؟ ہر جگہ اسلام کو لے آتے ہو ؟
یہ عاقب اُس کی بیٹی کا اپنا اختیار ہے وہ جو مرضی کریں۰