@MaleehaHashmey کمزور انسان ہر جگہ پٹتا ہے امریکہ اور یورپ ہر جگہ یہی حال ہے، ٹرمپ کی بارڈر فورس کیسے پٹائی کرتی ہے؟ جرمنی میں فلسطینی احتجاجی ریلی والوں کو کیسے پیٹا جاتا ہے؟ امریکن یونیورسٹی کے اساتذہ کو کیسے پیٹا گیا جب فلسطین کے حق میں جلوس نکلا؟
@panadollxtra شہد اور دودھ کی نہریں بہہ رہی تھیں، پاکستان میں ایک کروڑ نوجوانوں کو نوکریاں ملی تھیں، پچاس لاکھ بے گھر پاکستانیوں کو گھر ملے تھے، بلی کے خواب میں چھیچھڑے، کھودا پہاڑ نکلا چوہا، شیخ چلی کی فیملی
پاکستان کی حکومت نے سفارتی اور سیاسی لحاظ سے عظیم کامیابی حاصل کی، الشرق الاوسط سے جنگ کے بادل دور کردئیے ، پوری دنیا نے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا، ہمارے وزیراعظم اور ہمارے عظیم جرنیل فیلڈ مارشل مبارکباد کے مستحق ہیں، جب ارادے نیک ہوں تو کامیابی ملتی ہے
Congratulations to Government of Pakistan especially our PM Mr. Shahbaz Sharif and Mr. Asim. You have proven that Pakistan is a Great country. The World has praised the efforts of Govt of Pakistan. Pakistan has brought peace in World. Pakistan Zindabad.
پاکستان کی حکومت اور عوام کو مبارک، بین الاقوامی دنیا اور سیاست میں پاکستان کی حکومت کی بہترین کوشش اور ہمت جس کو پوری دنیا نے سراہا ، جناب شہباز شریف صاحب اور جناب عاصم صاحب کی کوششوں کو سلام، آپ نے پاکستان کی عزت میں اضافہ کیا، پاکستان زندہ باد، پاکستانی عوام زندہ باد
@AaishaaSoomro پاکستان نے لاکھوں افغانی مہاجروں کی خدمت کی ستر کی دھائی سے اب تک لاکھوں افغانی پاکستان میں رہ رہے ہیں لیکن افغانستان کی حکومت کا رویہ اور سلوک پاکستان کے ساتھ مناسب نہیں، لاکھوں لوگوں کی خدمت کے بعد پاکستان کے ساتھ غلط سلوک کیوں؟
@AaishaaSoomro Afghanistan, a great neighbor of Pakistan, why is always playing against Pakistan? Pakistan served millions of Afghan Refugee and in return they are doing terrorism in Pakistan. Afghanistan should play a role of good neighbor and brother for Pakistan.
@soulat_pasha فرقہ واریت کو پھیلانے والے دین اسلام سے خارج ہیں کیوینکہ اسلام فرقہ واریت کی مخالفت کرتا ہے، فرقہ واریت والے درحقیقت اپنے فوائد اس کی آڑ میں اکٹھے کرتے ہیں ، اسلام عربی اور عجمی میں کوئی فرق نہیں دیکھتا
@soulat_pasha عرب خلیجی ممالک میں مدارس اور اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں ہر جگہ حکومت نے کیمرے لگوا رکھے ہیں اور مقصد یہی ہے کہ جنسی جرائم کو روکا جائے، پاکستان میں بھی ایسا ہونا چاہیے، لڑکیوں کے لیے خاتون استاد ہونی چاہیے
@soulat_pasha مولوی بھی انسان ہے اور بعض اوقات عام انسانوں کی طرح شیطان کے پھندے کا شکار ہوجاتا ہے مولوی کا جرم سب کو نظر آجاتا ہے لیکن دوسروں کا جرم نظر نہیں آتا، پاکستان کی گلیوں اور بازاروں میں معصوموں کے ساتھ جنسی زیازتی کرنے والے کیا سارے مولوی ہیں؟ بالکل نہیں