Trainer, Consultant and Educationist. Former CSS Officer, Former PMS Officer, CEO of Brain Wave Pakistan and M.D. of The Learners Education Foundation Lahore.
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے متوازی
ایک اور پروگرام شروع کیجئے
نوازشریف روزگار پروگرام
پانچ سے دس سال بعد دونوں کے اثرات کا موازنہ کریں اور
قوم کو آگاہ کریں کہ کس پروگرام کا کیا اثر ہوا؟
ایک اٹینشن سیکر خود کو اتنا بڑا دانشور سمجھتا ہے کہ اسے لگتا ہے اس کی آواز بند کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ ہم پاکستان میں رہتے ہیں، تنقید بھی کرتے ہیں، ہر ادارے پر بھی لکھتے ہیں، مگر کبھی ایسا نہیں ہوا۔ ایک شخص بیرونِ ملک بیٹھ کر صرف ویوز کی خاطر کچھ بھی لکھ دیتا ہے، اور پھر واہ واہ سمیٹتا ہے۔ اگر کسی ایجنسی کا کوئی اہلکار میری یہ پوسسٹ پڑھ رہا ہو تو میری گزارش ہے کہ ایک چکر اسکے گھر ضرور لگا آئیں، تاکہ پوسٹ لکھنے والے کو حقیقت کا اندازہ ہو جائے۔ اگر واقعی وہ آ جائیں، تو پھر تمہیں حقیقت کا پتا چل جائے گا۔۔۔
The Islamabad Memorandum of Understanding has never been closer. Pending its finalization, the media should refrain from entering speculation about its content.
In line with our responsible and transparent approach, all details will be shared with the public in due course.
پی ٹی آئی کے دوستوں سے ایک سوال ہے:
کیا وہ عوامی ایکشن کمیٹی کی حمایت اس لیے کر رہے ہیں کہ ان کے نزدیک بھارتی زیرِ تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر سے ہجرت کرکے پاکستان آنے والے کشمیریوں کی آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں نمائندگی اور ان کے لیے مختص بارہ نشستیں غیرمنصفانہ یا ناجائز ہیں؟
یا پھر وہ عوامی ایکشن کمیٹی کی حمایت اس وجہ سے کر رہے ہیں کہ وہ پاکستان کو، پاکستان کے اداروں کو گالیاں دے رہی ہے اور پاکستان کے پرچم کی بےحرمتی کر رہی ہے؟
A strong Social Media Head for a political party needs:
. Mastery of trending formats (Reels, TikTok, X threads)
• Sharp content strategy & viral storytelling
• Real-time crisis mgmt & narrative building
• Data analytics to target youth & swing voters
. Commitment.
شور کیوں برپا ہے؟
اختیارات کی نچلی سطح تک تقسیم کیلئے
نئے صوبے نہیں
نئے انتظامی یونٹ بنائیں۔
اختیارات کا ایک بڑا حصہ صوبوں سے لے کر
مقامی حکومتوں کو دیں۔
آئینی ترمیم کے ذریعہ
ضلع کی سطح پر طاقتور اور بااختیار مقامی حکومتیں بنائیں۔
نئے صوبوں کی ضرورت نہیں رہے گی۔
Pakistan is rising with a powerful new identity—one of peace, dialogue, and global diplomacy.🇵🇰
From facilitating dialogue to promoting regional stability, Pakistan is proving that true strength lies in peacemaking.
Proud to see Pakistan shaping a more peaceful global future.
Australia has announced that its army will be led by a woman for the first time in its 125-year history, as part of a reshuffle of the country’s defence force leadership https://t.co/i31VAzeWeX