@mooniselahi یہ غیر آئینی کام ھے اور گورنر نے آئین شکنی کی ھے اور کروانے والا شہبازشریف ھے جو کہ نالائق اعظم ھے
مسئلہ یہ ھے کہ یہ الیکشن سے بھاگ رھے ہیں کیونکہ انکی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔
کل رات کو کمال کر دیا ہے کمال کرنے والوں نے۔ گورنر پنجاب نے سی ایم کو کہنا تھا کہ اعتماد کا ووٹ لو۔ اعتماد کا ووٹ سپیکر پنجاب اسمبلی نے کروانا تھا۔ اپنی گھبراہٹ میں ن لیگ اور پی ڈی ایم احمقانہ حرکت کر بیٹھے ہیں ۔ اب دوبارہ Faletti’s Hotel میں ککڑی کو منتخب کروائیں گے؟؟
Strict instructions were passed today regarding providing security to PM @ImranKhanPTI and #حقیقی_آزادی_مارچ participants. No hindrance will be tolerated .
پاکستان کا خزانہ خالی کر کے شریفوں کی تجوریاں بھرنے والا منشی واپس آ رھا ہے۔کیا منی لانڈرنگ کا بےتاج بادشاہ اسحاق ڈار المعروف ڈالر ڈار پاکستان کا وزیر خزانہ بننے کے لائق ہے یا جیل میں ڈالنے کے؟ امپورٹڈ حکومت کے امپورٹڈ چور نامنظور! #IshaqDar