@geonews_urdu ملتان سے سینئر صحافی شکیل انجم کی خبر ھے کہ 15 سالہ یتیم بچے کو گاڑی کے نیچے کچلنے والا سفاک قاتل سی سی ڈی بہاولپور کے ساتھ مقابلے میں انجام کو پہنچ چکا ھے۔۔!
@ShahNawazq90r@soldierspeaks مجھے اس بات کی سمجھ نہیں ارہی جیل سے رہائی کے لیے امریکہ برطانیہ سمیت یورپ ممالک نے بھرپور کوششیں کی۔
اور پی ٹی ائی کا نعرہ بھی یہی تھا کہ جب ٹرمپ ائے گا تو خان رہا ہو جائے گا۔
پاکستان میں عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے سیاستدان مختلف حربے استعمال کرتے ہیں
@BasharatRaja786 اس میں کوئی شک نہیں وزیرستان میں لوگ ازاد نہیں گھوم سکتے لیکن معدنیات سے بھری ٹرکیں روزانہ کے طور پر نکلتے ہیں۔
ان کے اوپر کوئی بھی دہشت گرد حملہ نہیں کرتا
@MyHeRoImRaN@soldierspeaks اپ لوگوں نے تو کوئی ظلم دیکھا بھی نہیں ہے پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی تاریخ اپ کو معلوم بالکل نہیں۔
عوامی نیشنل پارٹی اور جمیعت علماء اسلام پاکستان کی واحد جماعتیں ہیں جن کی پارٹیوں پر دہشتگرد اورقاتلانہ حملے ہوئے اس کے باعث ہزاروں کارکنان شہید ہو گئے۔
ہم نے پہلے سے ظلم سہ لیا ہے
@saqibbashir156 مولانا صاحب کی بات بالکل ٹھیک ہے عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما نثار باز خان نے اپنی ٹویٹر کی اکاؤنٹ پہ معدنی وسائل کے بارے میں پوری ڈیٹیل کے ساتھ بات کی ہے۔
مولانا کو سیاسی معلومات اچھی طرح پتہ ہے
@ShahNawazq90r@soldierspeaks او پیارے بھائی امریکی مداخلت بالکل نہیں تھا ابھی تک سائفر عوام کے سامنے ایا ہی نہیں ہے۔بہت سے پی ٹی ائی کی لیڈرشپ نے بھی اس کو بھونڈی حرکت کہیں تھی