@kashifmohmand70@Amir_Chamkani مسئلہ ملاقات سے نہیں ہے مسئلہ یہ ہے کہ اپریشن اور معدنیات نکالنے کی خاطر اس ڈمی گورنر کو بٹھایا گیا ہے جس کے ساتھ ہمارے اپنے لوگ بیٹھے ہیں جو شرم کی بات ہے
@rafiq_khan58546@Amir_Chamkani اگر آپ واقعی مولانا خان زیب کے پیروکار ہوتے تو پختونوں کے معدنیات اور وسائل پر اس قبضہ مافیا کے خلاف کچھ نہ کچھ بولتے کیونکہ یہ سب معدنیات پر قبضے کیلئے لائے گئے ہیں یہاں تو سیاست نا کریں بھائی
@careLinkoff@SdqJaan کوئی پذیرائی نہیں ملی بھائی جان چند لائکس پذیرائی نہیں ہوتے ووٹ بھی لینے ہوتے ہیں ساتھ کھڑے اور روڈوں پر نکلنے والے بھی چاہیے جو انصاف کبھی بھی مولانا کے ساتھ نہ نکلیں گے نہ ووٹ دیں گے
@balochi5252 میرا خیال ہے بچوں کی طرح ایک دوسرے پر الزام لگانے سے بہتر ہے ہم بطور قوم یہ تسلیم کر لے کہ ہم بزدل لوگ ہیں تو اچھا رہےگا بجائے سہیل آفریدی یا باقی لیڈرشپ پر الزام لگانے سے
@SHABAZGIL گِل صاحب آپ سے اس بات پر اختلاف رہے گا کیونکہ سہیل و وزیر اعلیٰ تھا جس کے منتحب ہونے پر پریس کانفرنس کی گئی تھی کہ اسکو آنے نہیں دیں گے اور یہ اکیلے سہیل آفریدی کا کام نہیں تھا کچھ ہم بیشرم اور بزدل ہیں اور کچھ ہمارے دوسری قیادت
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔