@MoonisElahi دونوں چور پارٹیاں عوام کو ڈرامے بازیاں کر کے دکھا رہے ہیں ان دونوں جماعتوں کا عزت اور غیرت سے کوئی تعلق نہیں ان کو اقتدار ملنا چاہئے چاہے چوری کا ہو عوام کی مرضی کے خلاف ہو تاکہ یہ مزید کرپشن کر سکیں اور غریب عوام کا خون چوس سکیں
سیم پیج پھٹ گیا۔ مینڈیٹ چوروں میں لوٹ کے مال پر پھوٹ۔ کشمیر الیکشن میں ایک دوسرے پر سنگین اور غلیظ الزامات۔ عوام کو اپنے جھگڑوں میں الجھانے والے ملک کو بحرانوں سے کیا نکالیں گے؟

@MoonisElahi چوری کا مال ہے دونوں کو چوری کی عادت ہے پیسہ بھی چوری کرتے ہیں منڈیٹ بھی چوری کرتے ہیں بندر بانٹ کے وقت جھگڑ پڑتے ہیں عوام کو ڈرامے کر کے دیکھاتے ہیں
سیم پیج پھٹ گیا۔ مینڈیٹ چوروں میں لوٹ کے مال پر پھوٹ۔ کشمیر الیکشن میں ایک دوسرے پر سنگین اور غلیظ الزامات۔ عوام کو اپنے جھگڑوں میں الجھانے والے ملک کو بحرانوں سے کیا نکالیں گے؟
کسی کو کوئی شک نہ رہے۔ پی ٹی آئی نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور بربریت کیخلاف احتجاج کی وجہ سے آزاد کشمیر اسمبلی کے جاری الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے۔ آزادانہ رائے گولیوں کی بوچھاڑ میں نہیں دی جاتی۔ ۱۲ مہاجر نشستوں کا معاملہ انتہائی اہم ہے۔ پی ٹی آئی نے کسی بھی نشست پر کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا۔ اس فسطائی ماحول میں منعقد ہر الیکشن مشکوک ہے۔ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی میں الیکشن لڑنے یا لڑانے والوں کیخلاف پارٹی تادیبی کاروائی کرے گی۔