Elderly Citizen Breaks Down in Tears While Questioning Finance Minister Over Rising Medicine Prices | 24 News HD
ادویات مزید مہنگی ہوگئیں بزرگ شہری وزیرخزانہ سےسوال کرتےہوئے روپڑا
#Pakistan#24newsHD
🔴 القسام بریگیڈز کے شہید ترجمان ابو عبیدہ کی آخری تقریر:
جب وہ امت کے رہنماؤں کو ذمہ داری سنبھالنے کی دعوت دے رہے تھے تو اپنے آنسو ضبط نہ کر سکے اور ریکارڈنگ کو بار بار روکنا پڑا۔
فون دستیاب نہیں ہے۔ ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے میں بھی مشکلات حائل ہیں۔ یہ آڈیو پیغام ہی بھیجنا ممکن ہو سکا ہے۔
اسرائیلی ملٹری بحری جہازوں نے ہمیں نرغے میں لیا ہوا ہے اور پوری رات ڈرونز بھی ہم پر منڈلاتے رہے ہیں لیکن ہم اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں اور اسی رفتار سے چلے تو اگلے پانچ چھ گھنٹوں میں غزہ کے ساحل پر ہوں گے۔
موت کے خوف کا کوئی نام و نشان نہیں ہے اور ہم بلا خوف و خطر سرزمین مقاومت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
#SupportGaza
@GovtofPakistan@CMShehbaz@OfficialDGISPR
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
میری امت میں ستائیس کذاب اور جھوٹے ہوں گے، ان میں سے چار خواتین ہوں گی، جبکہ میں خاتم النبین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔
(مسند احمد، 10459)
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے سات�� برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
گلوبل صمـود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجئے
اگر ہم عملی یا یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے تو کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے تو سپورٹ کر ہی سکتے ہیں
پاکستانی وفد میں شامل سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور انفلوئنسر اسماعیل خان کا قوم کے نام پیغام!
5 لوگ پوری قوم کی طرف سے غـزہ کی جانب عالمی قافلہ استقامت میں نمائندگی کررہے ہیں، ہمیں نا صرف اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں بلکہ جتنا ممکن ہوسکتا ہے سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں!
یہ قافلہ ستمبر 10 کو تیونس کی بندرگاہ سے غـزہ کی جانب روانہ ہوگا۔
#AllEyesOnSumudFlotilla #PakistanisSail4Gaza
#GlobalSumudFlotilla
@ismailkhanhoon
گلوبل صمود فلوٹیلا کے لیڈنگ شپ پر تیونس سمندری سرحد میں اسرائیلی ڈرون حملہ،یہ بزدلانہ اقدام ہے۔الحمدللہ سب خیریت سے ہیں۔حملہ ہمیں ڈرا نہیں سکتا،ہمارا راستہ روک نہیں سکتا،
ہماری منزل غزہ ہے اور ہم غزہ پہنچ کر رہینگے، محاصرہ توڑینگے، انسانی امدادی راہداری قائم کریں گے، جینوسائیڈ بند کرینگے۔
دنیا گلوبل صمود فلوٹیلا/عالمی قافلہ استقامت کی سیکیورٹی کی ضمانت دے،
تمام لوگ گلوبل صمود فلوٹیلا کے حق میں آواز اٹھائیں۔
@Pak_PalForum@GlobalSumudFlot
خفیہ ایجنسیوں کے لوگ اپنے موبائل کی کونسی سیٹنگ ہمیشہ OFF رکھتے ہیں جس کی وجہ سے اُن کا فون محفوظ رہتا ہے؟FIA ڈائیریکٹر آصف اقبال نے لائیو پوڈ کاسٹ کے دروان اپنے موبائل کی سیٹنگ شیئر کر دی
👈آئی فون رکھنے والے اس پر عمل کریں تاکہ آپ محفوظ رہیں
MUST Retweet 🙏 🙏
اخلاص ایک ایسا رکن واجب ہے
کہ اگر ادا نہ ہو تو اس کا ازالہ سجدہ سہو سے بھی نہیں ہوتا !
اخلاص کیسے آئے اس کا بڑا آسا�� طریقہ حضرت سکھلا رہے ہیں ۔
میں اور آپ سیکھیں اور دوسرے احباب تک بھی پہنچائیں۔
جزاکم اللہ خیرا