@Naya__Pakistan_ عشق قاتل سے ��ھی مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
وزیروں، مشیروں، ججوں، جرنیلوں، سرکاری افسروں وغیرہ کو فری پٹرول کی فراہمی بند کریں، اضافی سہولتیں ختم کریں، امیروں سے ٹیکس لیں، جائیداد کی خریدو فروخت کو مارکیٹ ریٹ نہ کہ DC پر رجسٹری کریں، ہفتہ کی چھٹی اور آن لائن ورکنگ کو فروغ دیں، دفتروں میں فالتو بجلی AC کا استعمال روکیں۔