کے پی میں دہشت گردوں نے معصوم پشتون مار دیے صحافیوں نے اس پر وزیراعلئ خیبرپختونخواہ سے سوال پوچھا آگے سے علیمہ باجی نے غصے سے کہا کہ کوئی مرتا ہےتومرے سوال مت کرو بس عمران کی بات کرو اس کی آنکھ کی بات کرو
عام بندے تو کیڑے مکوڑے ہیں اس الیٹ کی اپنی ہی دنیا ہے
@Aladeen_Pro تیرے جیسے ملون جو ہے دین اسلام میں تو باکی کیا رہ جاتا ہے دین میں جب تک میر جعفر اس قوم۔ میں۔ ہوں گے تو دشمن کے ڈرون آتے رہیں گے مگر فکر نہ کر تیرے آقاؤں افغانی کتوں کو مار بھگائیں گے آج تک یہ اس لیے بچے رہے کے پاک آرمی انکے ساتھ . تھی اب نہیں بچیں گے
جسٹس فائزعیسی کے خلاف یہ مہم بھی صدیق جان نے شروع کی تھی
جنرل سرفراز علی شہادت پر پروپیگنڈہ مہم بھی صدیق جان نے شروع کی تھی
سانحہ 9 مئی کو پختونخوا سے ٹرینڈ دہشتگردوں کو لاھور پہنچانے کی مہم بھی صدیق جان نے شروع کی تھی
لیکن آج تک صدیق جان ہمیشہ محفوظ رہا
@SaraMirGilgity اللّه کا خوف کرو ایک مرد مجاہد جسنے ساری زندگی اسلام کی خاطر جنگ لڑی اسکو کس سے ملا رہے ہو سیاست کو سیاست تک رکھ لو مہربانی ہوگی تمہاری