ایوب vs عاصم
پاکستان کی تاریخ میں جنرل عاصم مُنیر دوسرا فیلڈ مارشل ہواہے اس سے پہلے جنرل ایوب خان تھا کارکردگی دونوں کی آلموسٹ سیم ہے فرق صرف اتنا ہے کہ ایوب خان نے خود ہی گلاس اٹھا کے پی لیا تھا جبکہ ��اصم منیر کو اردلی نے پیش کر دیا ہے
@AajKamranKhan میں جانتا ہوں تم یہاں مجھے مارنے آئے ہو ۔
گولی چلاؤ بزدل ! تم صرف ایک انسان کو مار سکتے ہو, سوچ اور نظریات کو نہیں۔
چی گویرا کے آخری الفاظ:😢💔
پانی کی بوتلوں کا تو پتہ چل گیا کہ عمران خان لے گیا سائفر کا اتنا ماہ کیوں نہ پتہ چلا دوسرا آپ نے کہا کہ بند کمرے میں بھی عوام کے مفاد کی بات کرتی ہیں تو صحت ک��رڈ بند کرنا کہاں سے عوامی مفاد ہے، عمران بھٹی کا مریم نواز سے سوال
نواز شریف بہت ویژنری شخصیت ہیں، انہوں نے ساڑھے 4 سال پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ میرے اثاثے میری آمدن سے زائد ہیں تو تمہیں اس سے کیا؟
آج عدالت عالیہ نے بھی وہی کہا ہے کہ نواز شریف کے اثاثے اس کی آمدن سے زائد ہیں تو تمہیں اس سے کیا؟
ارشاد بھٹی