District General Secretary SMT OKR
PhD International Relations||
Doctorate FP & Diplomacy,
Research Analyst Dept. of International Relations University of Okara
تھریڈ 1/6
پاکستانی قوم کی نفسیات اور عمران خان۔۔
پاکستان کی آبادی کا 65٪ حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہےجو کہ اپنےملک کے لیے کچھ نہ کچھ کرنےکا بھرپور جذبہ رکھتے ہیں۔ اب ان نوجوانوں کی ایک بڑی شرح 2000 کے بعد پیدا ہوئی یا یوں کہہ لیں کہ میڈیا بوم میں انکا بچپن اور جوانی گزر رہی ہے۔ تو👇
JUST IN: 🇺🇸🇵🇰🇮🇷 Pakistan’s Army Chief, Field Marshal Asim Munir, has arrived in Tehran, where he was received by Foreign Minister Abbas Araghchi.
Munir has been a central figure in Pakistan’s mediation efforts between the U.S. and Iran.
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
5/6
ہے کہ پاکستان کی تاریخ روایتی انداز سے ہٹ کر ماڈرن انداز میں بیان کی جائے اس کے مسائل پر عوامی رائےلی جائےاور اسکی ریسرچ پر کچھ خرچ کیا جائے۔اس قوم کی نفسیاتی صحت پر بھی کام کیا جائے۔دوسرا میڈیا کو بھی تشہیر اور"صرف ہم صحیح ہیں"والی پالیسی سے روکا جائے۔ انشاللہ یہ بحران ختم👇
4/6
جسے ہمارے اس نوجوان طبقے نے اپنی آنکھوں کے سامنے سیاست میں آتے اور وہی نعرے لگاتے دیکھا تو انہیں عمران خان میں اپنا مسیحا نظر آیا اور اسے Lionize کر بیٹھے۔ نتیجہ delusional disorder نکلا جس میں وہ سب کچھ دیکھنےکےباوجود اسے ابھی تک مسیحا سمجھتےہیں۔ اس کا علاج صرف اور صرف یہ👇
3/6
گلوج کو بھی خدمات مانا جاتا ہے۔جبکہ حقیقت اسکےکچھ برعکس ہے۔پاکستان اول روز سے ہی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے اور اوپر سے لا متناہی آبادی اور وسائل کا مسئلہ۔ اور چاروں طرف سے دشمنوں کی یلغار ہے اور ایک غریب ملک کا بڑا بجٹ دفاع پر خرچ کرنا ناگزیر ہے۔
اب آتےہیں عمران خان کی طرف👇
2/6
تاریخ سے نابلد ہماری اس نسل کو سوشل میڈیا کے ذریعے بھڑکایا جاتا ہے کہ پاکستان تو بہت امیر تھا لیکن اسے سیاست دانوں نے لوٹ لیا اور ہماری قوم کے دل میں ایسے جذبات ابھارے گئے کہ وہ بعض اوقات اخلاقی پستی پر کھڑے ہو کر بھی سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں۔ گالم 👇
تھریڈ 1/6
پاکستانی قوم کی نفسیات اور عمران خان۔۔
پاکستان کی آبادی کا 65٪ حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہےجو کہ اپنےملک کے لیے کچھ نہ کچھ کرنےکا بھرپور جذبہ رکھتے ہیں۔ اب ان نوجوانوں کی ایک بڑی شرح 2000 کے بعد پیدا ہوئی یا یوں کہہ لیں کہ میڈیا بوم میں انکا بچپن اور جوانی گزر رہی ہے۔ تو👇
الحمدللہ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو بین الاقوامی سطح پر صفِ اول کا نیگوشیئیٹر تسلیم کر لیا گیا۔🇵🇰
یہ پاکستان کی عسکری قیادت پر عالمی اعتماد کا واضح اظہار ہے فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان دفاعی، سفارتی اور قومی محاذ پر مضبوط تر ہو رہا ہے
زندہ باد افواج پاکستان ⚔🇵🇰⚔
پاکستان اپنے محسنوں کو بھولتا نہیں ھے ہم یہ بات کبھی نہیں بھولیں گے کہ
اس جنگ میں بنگلہ دیش۔ ترکی۔ چائنہ اور ازربائیجان نے کھل کر ہمارا ساتھ دیا ھے، اللہ کریم یہ اتحاد قائم رکھے،
نواز شریف نے اِس دِن کے لیے اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنایا تھا۔ یہ بندہ کابل میں جا کر جیسے بولا ، پھر پچھلے تین دِن میں تقریباً 40 سے زائد ممالک سے رابطے اور اب ایک بعد ایک انٹر ویو ۔ اِس بندے کا صرف اعتماد دیکھیں۔
Ishaq Dar Unsung Hero
@ShamaJunejo اس کے آباؤاجداد انگریزوں کے ٹٹو تھے اور یہ غدار وطن خود کو دشمن کا ٹٹو کہنے میں فخر محسوس کر رہا ہے ۔ خود پسند انسان بے وقعت اور بے وقوف لنڈے کا فلسفی تیری اوقات جانتا ہوں میں