@thebilal_a بہت خوب بھائی جان لیکن یہ وقت ہمارے لیے لمہ فکریہ لمحہ سوچ ہونی چاہیے کہ کیا ہم نے ایسے ہی زندگی گزارنی ہے یا ہم سب کو باہر نکلنا ہوگا ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہے
@RebelByThought چاچا جی نے پوری قوم کی نمائندگی کرتے ہوئے پٹواریوں کی ماں کی تعریف کر دی باقی اللہ پاک چاچے کو خلائی مخلوق سے اپنے حفظ وامان میں رکھے، آمین