امام کا کل��م ۔۔ کلاموں کا امام ھوتا ھے۔
امام علی علیہ السلام نے حضرت مالک اشتر کو خط میں لکھا:
اگر دشمن ایسی صلح کی تمہیں دعوت دے کہ جس میں اللہ کی رضا مندی ہو، تو اسے کبھی ٹھکرا نہ ��ینا۔ کیونکہ صلح میں تمہارے لشکر کیلئے آرام و راحت، خود تمہارے لئے فکروں سے نجات اور شہروں کیلئے امن کا سامان ہے۔ لیکن صلح کے بعد دشمن سے چوکنا اور خوب ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ دشمن قرب حاصل کرتا ہے تاکہ تمہاری غفلت سے فائدہ اٹھائے۔ لہٰذا احتیاط کو ملحوظ رکھو اور اس بارے میں حسن ظن سے کام نہ لو۔
نہج البلاغہ مکتوب 53
The truth is that the entire subcontinent, especially the populous countries of India, Pakistan and Bangladesh is pretty much awful, a gutter.
But the big difference is that while Bangladeshis and Pakistanis are aware of this, acknowledge it and accept it.
Indians on the other hand have some weird, irrational pride in a country and society that is basically crap and getting worse.
Matlab aukat Bangladesh kay barabar ki hai, aur akad America wali hain.
Hence going forward, Bangladesh and even Pakistan have a much better chance than India of improving.
Unless Indian society improves it's attitude, it is doomed.
And we weren't this retarded until a few years ago, until social media and state propaganda fucked with our heads. We were much more humble, much saner. And hence had much better chance of improvement.
امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے۔
ٹرمپ نے ایران کو 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیا کہ اگر آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولا نہ گیا تو امریکہ ایران کے پاور پلانٹس کو تباہ کر دے گا، اور سب سے بڑے سے شروع کرے گا۔
ایران نے ڈرنے یا بلیک میل ہونے کے بجائے جواب میں دھمکی دی کہ اگر امریکہ نے ایسا کیا تو ایران خطے میں موجود تمام امریکی اور اتحادیوں کے انفراسٹرکچر، پاور پلانٹس، ڈی سیلینیشن پلانٹس (پانی کے پلانٹس) اور دیگر اہم تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کر دے گا۔
اب امریکہ کو پتہ ہے کہ ایران کے پاس یہ صلاحیت موجود ہے اور وہ واقعی ایسا کر سکتا ہے۔
اسی لیے اچانک سخت دھمکیوں کی بجائے اب مذاکرات، 5 دن کی مہلت میں توسیع، اور جنگ بندی کی باتیں ہو رہی ہیں۔ طاقت ور دشمن بھی بہادر قوموں کی عزت کرتا ہے جو اپنی عزت اور خوداری پر کمپرم��ئز نہیں کرتی۔
عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اعلامیے میں ایران کی مذمت تو ہے لیکن عالمی دہشت گرد امریکہ و اسرائیل کی غنڈہ گردی کا نام تک نہیں
یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود
پاگل پن کی حد تک جُنونی وہ ممالک جو پیغمبروں والی "فریبی اسلامی تعلیمات" پر یقین رکھتے ہیں ان کو ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔امریکی عُہدیدار کا انتہائی خطرناک بیان !! کیا اِس بیان کے بعد کوئی شک باقی بچا ہے کہ یہودو نصاریٰ مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے ؟
جو ممالک نبیوں والے اسلام پر یقین رکھتے ہیں ان کو ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
امریکی سیکٹری کا بیان۔
پاکستان کو اس پر ردعمل دینا چاہیے۔
https://t.co/gWu2l3L0Qx
بریکنگ نیوز🚨:ایرانی سپریم لیڈر سید آیت اللّٰه خامنائی کا یادگارخطاب۔بھائیوں کی طرح مل جل کر رہیں،شیعہ اور سنی کے اختلافات کی باتوں سے کیوں دشمن کو فائدہ پہنچا��ے ہیں، مقدس ہستیوں کی قدر کریں، ان کے معاملات کو ڈسکس نہ کریں، ایسے متنازعہ چیزوں سے دور رہیں🔥
Netanyahu started this war by attacking Iran.
He assassinated Ali Shamkhani, Iran’s lead nuclear negotiator, deliberately sabotaging US-Iran nuclear negotiations.
The US must not be dragged into another illegal Netanyahu war – either militarily or financially.
گزشتہ دن الیاس قادری صاحب کی ویڈیو دیکھ رہا تھا جس میں وہ میز پر بیٹھ کر کھانا کھا رہے تھے انکے ایک مقلد نے ان سے پوچھا بابا جانی آپ پہلے نیچے بیٹھ کر کھاتے تھے اور اب آپ میز پر بیٹھ کر کھا رہے ہیں تو الیاس قادری صاحب نے جواب دیا کہ انکے گھٹنے میں تکلیف رہتی ہے تو ڈاکٹر نے انکو نیچے بیٹھنے سے منع کیا ہے لہذا مفتی صاحب سے مشورہ کرنے کے بعد اب وہ میز پر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اور نماز بھی کرسی پر پڑھتے ہیں۔
اس میں کچھ یاددہانی ہے اور میرے لکھنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ سند ��و جائے۔
1 قادری صاحب کو درد ہوئی انہوں نے درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر وہ داتا صاحب کے گھوڑی والا دم نہیں کیا بلکہ سیدھے ڈاکٹر کے پاس گئے۔
2 قابل غور بات یہ ہے کہ قادری صاحب مر کر نہیں بلکہ زندہ ہوتے ہوئے کسی دوسرے کی نہیں بلکہ اپنی ہی تکلیف کو دور نہیں کر سکے۔
3 بلکہ قادری صاحب کو درد ہوا تو انہوں نے اس فیلڈ کے انسان سے رابطہ کیا نہ کسی دربار پر گئے نہ کوئی تعویز لیا کیونکہ انکو پتہ ہے اس مسئلہ کا حل کوئی زندہ اور اسی فیلڈ کا بندہ کر سکتے ہیں۔
4 قادری صاحب کسی مردہ ڈاکٹر کی قبر پر بھی نہیں گئے۔ بلکہ زندہ ڈاکٹر کے کلینک پر گئے۔اھل عقل کیلئے اسمیں نشانیاں ہیں.🧏
اور نصیحت تو عقلمند قبول کرتے ہیں
نصیحت کرتے رہو نصیحت ایمان والوں کو فائدہ پہنچاتی ہے۔
تھوڑا سا نہیں بہت زیادہ سوچیں ۔
باچا خان اور ولی خان کے خاندان کا چشم و چراغ ایمل ��ان سینیٹ میں فوج کا ترجمان بنا بیٹھا ہے اور کہہ رہا ہے کہ فوجی عدالتوں اور خفیہ ایجنسیوں کے اختیارات سے متعلق جو شقیں مجوزہ آئینی ترامیم کے حکومتی مسودے میں سے مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف کے اعتراض پر نکالی تھی اسے واپس اس میں شامل کر دی جائے اور کوئی اس کی حمایت کریں یا نہ کریں، میں اس کی حمایت کرتا ہوں۔
تاریخ کا جبر دیکھئے کہ فوج کو کہا سے وکیل ملے ہیں! انہوں نے سینیٹ کی اس سیٹ کے لئے اپنی شناخت اور پتہ پر تو سمجھوتہ کیا ہی ہے اب اپنی بڑوں کی سیاست پر بھی سمجھوتہ کر رہا ہے۔
یحی سنوار چاہتا تو اسرائیل کے خلاف ایکس پر بیٹھ کر انقلاب فرام ہوم کا آپشن استعمال کر سکتا تھا لیکن اس نے میدان میں نکل کر لڑنے اور مرنے کو ترجیح دی اور بیشک اس میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۰
*Update Senate Session*
*Following Members are voting in Favour of 26th Amendments*
*Govt & Independent Members*
1. Ishaq Dar
2. Azam Nazir Tarar
3. Sherry Rehman
4. Irfan-ul-Haque Siddiqui
5. Mohsin Naqvi
6. M Aurangzeb
7. Musadiq Malik
8. Syedaal Khan Nasar
+++👇👇
لکی مروت سے آئی ایک نوجوان لڑکی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ذاکر نائیک صاحب بلاسفیمی والا ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔
ان سے بات کریں، ان سے سوال کریں، ان سے "مکالمہ" کریں۔۔۔ ان کی ذہنی استعداد، شخصی اوقات، انٹیلیکچوئل حیثیت ہے سوال سننے اور جواب دینے کی؟
لڑکی کی بات بالکل بھی غلط نہیں تھی، پوری ویڈیو کمنٹ میں دیکھیں۔ لڑکی یہ پوچھ رہی ہے کہ ہمارے علاقے کی عورتیں بھی فحاشی نہیں کر رہیں، تبلیغی اجتماعات بھی ہو رہے ہیں، مسجدیں سجدے بھی چل رہے ہیں، پیڈو فیلیا کیوں موجود ہے، اور مزید پنپ رہا ہے؟ معاشرے میں اسلام کو فالو کرنے کے باوجود اس کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟ اس پر جناب نے اپنی زنبیل سے بلاسفیمی والا ہتھیار نکال لیا۔۔۔
بھئی لڑکی کہہ رہی ہے ہواؤں میں رکھے اسلام کو، باتوں میں گلوریفائی کیے ہوئے اسلام کو اپلائی کیسے کرنا ہے؟ اس کو زمینی کیسے بنانا ہے؟ کیا کمی کوتاہی ہے ہمارے اسلام کو اپلائی کرنے میں۔۔۔ آپ نے اس سے انتہائی بدتمیزی والا رویہ رکھ کر بلاسفیمی کی طرف بات موڑ دی۔۔۔ آپ کی عزت کی جائے؟ آپ صرف اس شخص کا رویہ دیکھ لیں۔۔۔ لڑکی کے ساتھ، سوال کے ساتھ۔
وہ مکالمے والے دوست انار کا جوس پی لیں پلیز۔۔۔ کہ ستو کا موسم ختم ہو گیا 🤌🏻
۔
Joke of the day!!
"اسلامک ماحول میں پیڈوفائل ہو ہی نہیں سکتا"۔
کوئی ان سکالر محترم سے پوچھے مدرسوں میں اگر اسلامک ماحول نہیں ہوتا تو پھر کس مذہب کا ماحول ہوتا ہے جہاں سے آئے روز بچوں سے زیادتی کی خبریں سننے کو ملتی ہیں؟؟ ا��ر دوسرے ہم نے آج تک یہی سنا ہے کہ سوال غلط نہیں ہوتا بلکہ جواب صحیح یا غلط ہو سکتا ہے۔ سوال ان کے نزدیک ہی غلط ہوتا ہے جہاں جواب دیتے اپنی یا اپنے بھائی بندوں کی گردن پھنستی نظر آئے۔