عمران خان کو پہلے تبدیلی کا ووٹ ملا تھا
اس بار عشق ،محبت اور ضد کا ووٹ ملے گا
عمران خان اک ایمان دار انسان ہے اگر عمران خان کو پتا چل جائے کہ اس کا کوئی بھی شخص بےایمانی کر رہا ہے عمران خان اس کو نہیں معاف کرتا چاہے وہ کہتا ہی حاض کیوں نہ ہو۔
#ImranKhanPTI
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
ایک عہد تمام ہوا۔
قائدِ کشمیر، صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صاحب ایک عہد تھے، اُن کی پوری زندگی جدوجہد، وقار، اصول پسندی اور کشمیر کے مظلوم عوام کی آواز بننے میں گزری۔
#PresidentAJK#BarristerSultan
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کو بالآخر رہا کردیا گیا۔ الحمد اللہ
سوشل میڈیا پر پاکستان کی حقیقی آزادی کے لئے آواز اٹھانے والے نوجوانوں کے اغوا کا سلسلہ بند ہونا چاہئے اور تمام اغوا شدگان کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔
#ReleaseSocialMediaActivists
خان صاحب کو آج میں نے تفصیلاً بتایا اور خاص کر اس جملے کا بتایا کہ عروبہ نے آتے ساتھ یہ کہا تھا کہ” بابا رونے والا کام نہیں کرنا “ تو خان صاحب مسکرائے اور کہا کہ اس مشکل وقت میں ہیرے جیسے لوگ نِکل کر سامنے آرہے ہیں۔ یہ وقت اللّٰہ کا ہم پر احسان ہے کہ بہترین لوگ آگے آرہے ہیں۔
@ahmad__bobak قربان جاؤ
دو تین سے کشمیر کی بیٹی عروبہ کومل گرفتار ہے لیکن آزاد کشمیر کی پی ٹی آئی لیڈرشپ نے بیان بھی نہیں دیا ۔۔۔ عہدے اور اقتدار کا لالچ ہے ان میں ۔۔۔ بس مسلم کانفرنس کی ٹیم بی
اب ایک نہتی بچی کو اٹھا کر کہتے ہیں کہ عروبہ کومل 11 لاکھ اکاؤنٹ کو چلاتی ہے جو ناممکن ہے یہ مزاق ہے، جب عدالت میں عروبہ کو پیش کیا تو اپنے والد صاحب کے گلے لگا کر کہا بابا رونے والا کام نہیں کرنا"۔ عمران ریاض
#ReleaseAroobaKomal
ہماری فیسبک لیڈ عروبہ کومل کو کل اٹھایا گیا ہے۔ راؤف حسن اور دیگر ورکرز کا قصور یہ ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے دفتر میں کام کرتے ہیں ہم اس فسطائیت کی مزمت کرتے ہیں"۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان
#ReleaseAroobaKomal
پہلے اغواء کیا گیا پھر ایف آئی اے نے گرفتاری ڈال دی، رات کو پولیس اسٹیشن بھی رکھا مگر کشمیر کی بیٹی میری بہن عروبہ کومل تو پھر بھی مسکرا رہی ہے، ایٹمی طاقت کا حامل ملک پاکستان کو ڈیجیٹل دہشتگرد عروبہ کومل سے کس بات کا خوف ہے۔
#ReleaseAroobaKomal
کشمیر کی بیٹی پی ٹی آئی سوشل میڈیا فیسبک لیڈ عروبہ کومل کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
ناحق گرفتاری کے باوجود نہتی لڑکی کا مسکرانا ہی طاقتور حلقوں کو برداشت نہیں، کچھ بھی کر لو آپ خان کے نظریے کو ختم نہیں کر سکتے
#ReleaseAroobaKomal
صدر ویمن ونگ محترمہ کنول شوذب کی ہدایت پر عروبہ کی سیشن کورٹ پیشی کے موقع پر اے جی ایس ویمن ونگ فرخندہ کوکب خواتین کے ہمراہ احاطہ عدالت میں موجود۔
#ReleaseAroobaKomal
کشمیری بیٹی کا جرم کیا ہے کیوں گرفتار کیا، کیا حق و سچ کا ساتھ دینا جرم ہے کیا ظلم و ستم کو دنیا کو دیکھنا جرم ہے؟؟ عروبہ بہن آپ نے گھبرانا نہیں ہے مشکل وقت ہے لیکن اللہ پاک آپ کو سرخرو کرے گا انشاء اللہ۔
#ReleaseAroobaKomal@SyedaAroobaKoml
"قوم کی بیٹیاں بھی ان کی فسطائیت سے محفوظ نہیں"
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر عروبہ صاحبہ کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا، قوم کی بیٹی کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ حق اور سچ کا ساتھ دیتی ہے، کر لو جتنا ظلم کرنا ہے ۔
#ReleaseAroobaKomal