بجٹ میں عوام کے لئے کتنا رکیف ہے وہ ان بزرگ صحافی کے وزیر خزانہ سے درخواست سے اندازہ لگا لیجئے ایک ہفتے میں دوائی کی قیمت دگنی ہو گی بات کرتے بزرگ رو پڑے
پاکستان میں بہت سے غریب ایسے جو بیمار ہوں تو انکے پاس دوائی کے پیسے نہی ہوتے ہیں ادویات مفت کریں
آج بھی لوگ موجود جو اس نظام کے منہ پر سچ کہنے کی جرت کرتے ہیں
تھوڑی سہی مگر یہ آوازیں بہت ضروری جو جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہتی ہیں
اس نے اپنا حق ادا کر دیا اب ہمارا فرض اسے ہر طرف پھیلا دیں
انشاءاللہ جب تک پرائیوٹ پاور پلانٹس کے مالکان کو نوازنے کا سلسلہ ختم نہیں کیا جائے گا ہم اد ٹرینڈ کو جاری رکھیں گے جو بھی پاکستانی ان پاور پلانٹس کو اپنی حلال کی کمائی پہ بوجھ سمجھتے ہیں وہ اس کیمپین کا حصہ بنیں
#بھتہ_خور_آئی_پی_پیز_نامنظور
🚨ریٹائرڈ سرکاری ملازمین۔۔ اور IPPs اس ملک کیلئے زہر قاتل ہیں🚨
ایک سرکاری ملازم کیا ساری عمر بغیر تنخواہ کے کام کرتا ہے؟
بیوی بچوں کے میڈیکل، ماں باپ کے میڈیکل ، پیٹرول ، بجلی، گیس، مفت ۔۔ اس پر اس دھونس سے حق دکھاتا ہے جیسے اس نے سرکاری نوکری کر کے ملک پر بہت بڑا احسان کیا ہے؟
دوران سروس تو کرپشن کے علاوہ بد دیانتی کے باعث ملکی خزانے پر بوجھ بنے رہے، اب ریٹائرمنٹ کے بعد بھی جونک بن کر چمٹے ہوئے ۔۔ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی تمام مراعات کو بند کیا جائے، اور ایک فکسڈ وظیفہ بطور پینشن مقرر کر دیا جائے جو تمام گریڈز کا یکساں ہو۔۔
آج ایک ماسٹر ڈگری ہولڈر بیروزگار ہے، اور یہ بد دیانت ٹولہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ملکی معیشت کو تباہ کرنیکا سبب بنا ہوا۔۔
@CMShehbaz@Financegovpk@BilalAKayani
سمجھ نہیں آرہی
ایک لیٹر پٹرول پر دوسو روپے ٹیکس دے کے
13 روپے والا بجلی کا یونٹ 70 میں لے کے
اپنے خریدے میٹر کا 700 روپے کرایہ دے کے
کس منہ سے کہوں
میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نے
😕😕😕
پرائیوٹ پاور پلانٹس کے مالکان پاکستانی قوم کو اب تک 30 ہزار ارب کے قریب چونا لگا چکے ہیں ان کے پاور پلانٹس اس صلاحیت کے مطابق ہیں ہی نہیں جس مد میں کپیسیٹی چارجز ہر مہینے وصول کر رہے ہیں ان تمام پاور پلانٹس کا آڈٹ کیا جائے
#بھتہ_خور_آئی_پی_پیز_نامنظور
کپیسیٹی چارجز کی بجائے جتنی بجلی بنائیں اور سسٹم کو ملے اتنی ہی ادائیگی ہونی چاہیے عوام پر بوجھ بننے والے معاہدے ختم کئے جائیں
#بھتہ_خور_آئی_پی_پیز_نامنظور
پرائیوٹ پاور پلانٹس کء سیٹھوں کے پیٹ بھرنے کے لیے 40 ہزار روپے کمانے والے کو کیوں زندہ درگور کیا جا رہا ہے پاکستانی قوم کو جینے کا حق دو
#بھتہ_خور_آئی_پی_پیز_نامنظور
پاکستانی عوام کو چاہئے کہ اپنے حقوق کے لیے ایک ہو جائیں ..... آپ کس پارٹی سے بھی ہیں....... بجلی کے ذریعے جو غریب عوام کو لوٹا جا رہا ہے اس کے خلاف اپنا پنا احتجاج ریکارڈ کرواوئیں۔
کون کون آئی پی پیز ختم کرنے کے لیے ٹرینڈ کا حصہ بنے گا تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ اپنی محنت کی کمائی پرائیوٹ پاور پلانٹس کے سیٹھوں کی جیب میں جانے سے بچانے کیلئے ہم سب مل کر ایک ٹرینڈ چلانے چاہتے ہیں کون کون اس کا حصہ بنے گا سامنے آئیں
وزیرخزانہ صاحب آئندہ بجٹ میں اس پر نیا ٹیکس لگانا بہت ضروری ہے، ورنہ اسکی عیاشیاں اور بڑھ جائیگی۔
یہ بوڑھا مزدور ایک مرچ سے بھی کام چلا سکتا تھا۔ دوسری مرچ لگژری ھے۔
یہ ہیں وفاقی وزیرِ محافظِ کپیسٹی پیمنٹس اویس لغاری
ان حضور کے مطابق جو آدمی اپنی چھت پر سورج کی روشنی قید کر کے بجلی کا بل کم کرے، وہ 'بوجھ' بن جاتا ہے، اور جو قوم کی جیب سے اربوں کھینچ کر بند پڑے کارخانوں اور بجلی گھروں کے معاہدے پالے، وہ معیشت کا محسن کہلاتا ہے۔
اصل جرم بجلی بچانا نہیں، ان ہاتھوں سے نکل جانا ہے جو برسوں سے عوام کی جیب کو اپنی جاگیر سمجھتے آئے ہیں۔ اب رعایا نے سورج سے دوستی کر لی ہے تو دربار کو تکلیف ہو رہی ہے۔"
اس بھائی کو 15300 روپے بل آیا ہے۔۔کلمے کی قسم کھا کر مجبور بے بس ہوکر کہہ رہا ہے گنجائش نہیں ہے جمع کروانے کی۔
سر @CMShehbaz آپکے وزرا کا بجلی گیس پٹرول فری ہونے کے باوجود چار لاکھ میں گزارا نہیں ہوتا۔۔بتائیں یہ غریب کدھر جائیں۔؟
کیا انکو زندہ رہنے کا حق ہے یا مر جائیں۔؟
بجلی کے بل نا قابل برداشت تھے آپ نے الٹا ان پر فکسڈ ٹیکس کے نام پر ہزاروں روپے اور ڈال دیے غریب سے غریب صارف سے نو سو روپے لے رہے اس کے بعد آپ یہ امید رکھتے کہ عوام آپ کی تعریفیں کرے کہ صاحب کیا شاندار حکومت ہے ؟
راتب خوروں نے ضمیر بیچے ہیں قوم نے نہی
دیکھ رہا ہوں کہ آج عوام اس قدر غصے میں اور ایسی دھلائی کر رہے کہ کافی راتب خور خوشامدی درباری عوام سے جوتے کھانے کے بعد اب پیٹرول والے معاملے پر آہستہ آہستہ ٹون بدل رہے ہیں
یہ ہوتی عوام کی طاقت