ViralNews video content 🐅
Soldier of Nawaz Sharif . Maryam Nawz— Always with Pakistan's progress 🇵🇰
Give respect to the vote, give priority to service ✨
السلام علیکم❤️❤️❤️
❣️*"اے اللہ!* میں ہر اُس گناہ سے تیری مغفرت چاہتی ہوں جو میری زبان سے نکلا، یا جس کی طرف میرے قدم بڑھے، یا جسے میں نے اپنے ہاتھ سے کیا، یا جسے میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، یا جسے میں نے اپنے کانوں سے سنا❤️❤️
*آمین ثم آمین یا رب العالمین* 🤲 ❤️
اچھا سوچیں اچھا بولیں اختلاف رکھیں مخالفت نہیں پیار نہ کریں لیکن نفرت بھی نہ کریں کہنے کا مقصد ہے اگر آپ نے و�� کام 13 سالوں میں نہیں کیے جو 3 سالوں میں ہو گئے ہیں تو تعریف نہیں کر سکتے تو پروپیگنڈا بھی نہ کریں ۔۔
گڈ مارننگ 🌺
@_3aman وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱
آمین ثم آمین 🤲
اللہ پاک آپ کو خوشیاں، سکون، صحت اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ 🌸
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى س��يِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
بقیہ
ترجمہ
اور لوگوں کو نیکی کی تاکید کریں
اور برائی سے روکیں۔
اور تمام کاموں کا انجام الله ہی کے قبضے میں ہے۔
3
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
@_3aman وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱
آمین ثم آمین 🤲
اللہ پاک آپ کو خوشیاں، سکون، صحت اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ 🌸
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے غفورالرحیم!
ہماری زندگی، موت، قبر، حشر، حساب اور آخرت کے ہر مرحلے کو اپنی رحمت، آسانی اور مغفرت سے بھر دے اور ہمیں ہمیشہ اپنے پسندیدہ نیک متقی، پرہیزگار بندوں کی صحبت نصیب فرما.
آمین بجاہ النبی الامین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 166
ترجمہ:
جب وہ لوگ جن کی پیروی کی جاتی تھی، اپنے پیروکاروں سے بیزاری ظاہر کریں گے، اور وہ عذاب کو دیکھ لیں گے، اور ان کے تمام باہمی تعلقات منقطع ہو جائیں گے۔
سورۃ البقرہ
آیت 167
ترجمہ:
اور پیروی کرنے والے کہیں گے: کاش ہمیں دوبارہ (دنیا میں جانے کا) موقع ملتا تو ہم بھی ان سے اسی طرح بیزاری ظاہر کرتے جس طرح انہوں نے ہم سے بیزاری ظاہر کی ہے۔ اسی طرح اللہ (وحدہ لاشریک) انہیں ان کے اعمال حسرت و ندامت بنا کر دکھائیں گے، اور وہ (مشرک) جہنم سے نکلنے والے نہیں۔
سورہ البقرہ
آیات 166-167
تشریح
ان آیات میں قیامت کے دن کا ذکر کیا جا رہا ہے کہ اس دن وہ لوگ جو لوگوں کو کفر وشرک کی ط��ف بلاتے ہیں یک سر مکر جائیں گے اور اپنے ماننے والے کے کسی عمل کی ذمہ داری نہ اٹھائیں گے۔ اور یہ جو ان گمراہ کرنے والوں کے پیروکار ہیں یہ خواہش کریں گے کہ کاش ہم دنیا میں لوٹا دیے جائیں پھر ہم بھی ان سے ایسے ہی بیزار ہو جائیں گے مگر یہ خواہش پوری ہونا ممکن نہیں اور بے شک اگر وہ لوٹا بھی دیئے جائیں تب بھی وہی کریں گے جو پہلے کرتے رہے۔ کیونکہ دنیا میں واضح دلال ملنے کے باوجود جو کفر و شرک پر اڑے ہیں خرابی اصل میں ان میں خود ہے۔ اللہ وحدہ لاشریک لوگوں کے اعمال ان کے سامنے ظاہر کر دیں گے اور ان کو بتایا جائے گا کہ اگر تم یہ نہ کرتے تو آج جہنم کا ایندھن نہ بنتے اور کفار و مشرکین ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے ان کو جہنم سے نکالا نہیں جائے گا۔
اللہ تعالیٰ ان کے اعمال کو ان کے سامنے حسرت و ندامت کا سبب بنا دے گا۔ ان کے وہ اعمال جن پر انہیں دنیا میں بھروسا تھا، آخرت میں ان کے لیے کسی فائدے کا باعث نہیں بنیں گے، بلکہ ان کی حسرت میں اضافے کا سبب ہوں گے۔
نتیجہ
ان آیات مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ قیامت کے دن دنیا کے باطل تعلقات، گمراہ کن پیروی اور جھوٹی امیدیں کسی کام نہیں آئیں گی۔ انسان کو چاہیے کہ دنیا میں حق کو پہچانے، اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرے اور کسی کی ایسی پیروی نہ کرے جو اسے کفر و شرک اور گمراہی کی طرف لے جائے۔
حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیات 166، 167۔
@M_Sial6
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
صبح بخیر
: اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
: اے اللہ! بے شک تو بہت معاف فرمانے والا ہے اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما دے۔
آمین یا رب العالمین
(English): O Allah, indeed You are Pardoning and You love to pardon, so pardon me.
#خاتم_الرسلﷺ
السلام علیکم❤️❤️❤️
❣️*"اے اللہ!* میں ہر اُس گناہ سے تیری مغفرت چاہتی ہوں جو میری زبان سے نکلا، یا جس کی طرف میرے قدم بڑھے، یا جسے میں نے اپنے ہاتھ سے کیا، یا جسے میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، یا جسے میں نے اپنے کانوں سے سنا❤️❤️
*آمین ثم آمین یا رب العالمین* 🤲 ❤️