@SabeeKazmi786@Jafridi07 کاظمی صاحب انڈیا کے ظلم پوری دنیا جانتی ہے ہزاروں کشمیری انڈیا نے شہید کر دیا ہزاروں بے گھر ہوئے عزتیں پامال ہو رہی ہے اور آپ آزاد کشمیر کے لوگوں کی تحریک پہ کچھ لکھنا ہی ہے تو ان کے حق میں لکھیں بھارتی دہشتگردی کی حمایت مت کریں ہاں ظلم کے خلاف آواز ضرور اُٹھائیں
"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
🔴 شمالی بھارت میں ایک مسجد کو بلڈوزروں سے شہید کر دیا گیا، اس کی وجہ یہ تھی کہ اس مسجد کے اندر “مجھے حضرت محمد ﷺ سے محبت ہے” I Love Mohammad لکھے ہوئے پوسٹرز موجود تھے۔
میاں اسلم اقبال کی والد طویل عدالت کے بعد وفات پا گئیں ہیں، گزشتہ کئی ماہ سے وہ میاں اسلم اقبال کو ملنا چاہتی تھی،، بار بار کہتی تھی مرنے سے پہلے بیٹے کو ملنا چاہتی ہوں، انکی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد آدا کی جائے گی
@YaseenUSM_Offl ہر شخص کا حق ہے تنقید کرے
پی ایس ایل متنازع ہوا تو نہیں ہے لیکن تم جیسے پوری کوشش میں ہیں متنازع بنانے کی تاکہ لائق کمنٹ زیادہ ملیں
پروٹوکول ٹوٹنا انتظامی زمے داری ہے
رہی بات بال ٹیمپرنگ کی تو فخر کا کیس ابھی چل رہا ہے
اور کیا یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ اسپینر نے نو بال دی ہے