ہمارے پروگرام پاکستان پوچھتا ہے میں ایک سرکاری سکول کی حالت اور سہولتوں کی عدم دستیابی کا پروگرام نشر ہوا۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر نے ہمیں “سیدھا” کرنے کی بجائے سرکاری مشینری کو سیدھا کیا اور شاندار سکول بنا دیا۔ پہلے اور آج کی دونوں ویڈیوز ملاحظہ ہوں۔ تنقید برائے اصلاح🥰@RanaSikandarH
پتوکی میں ڈی پی ایس کا افتتاح علاقے میں تعلیمی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہے۔ اس کے ساتھ قصور، پتوکی اور نواحی علاقوں کے طلبہ و طالبات کے لیے دیگر شاندار تعلیمی منصوبے برق رفتاری سے مکمل ہو رہے ہیں۔
"آپ نے پنجاب میں میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے جو اقدامات کیے ہیں، وہ قابل تعریف ہیں، خصوصاً جو کنسٹرکشن کے معاملے جو آپ نے کرپشن ختم کی ہے آپ نے پنجاب کے سکولوں میں پچیس لاکھ روپے کے دو دو کمرے بنواے جو پہلے ایک ایک کروڑ کے بن ��ہے تھےبہت خوب! @RanaSikandarH @MaryamNSharif