ایران اور عرب آپس میں امن معاہدہ کر لیں ،،،،
امریکہ اپنے جنگی اھداف حاصل نھی کر سکا ،،،،
اسرائیل لبنان میں اس طریقے سے پھنس گیا ھے جیسے امریکہ ویت نام میں پھنسا تھا ،،،،
عوام کی ساری موٹیویشن ھے تیل کے ساتھ اس کا کیا بنے گا ،،
تورات گم ھوئی اج تک نھیں ملی
اللہ نے قرآن میں لکھ دیا تھا اے بنی اسرائیل تم زمین میں دو دفعہ فساد برپا کرو گے اور سرکشی کرو گے بھت بڑی سر کشی
جسے اب پوری دنیا بھگت رھی ھے
��اکٹر اسرار احمد رح کی ایک پرانی تحریر سے اقتباس:
*سیاسی سطح پر فوج کی مسلسل ’’سرپرستانہ نگرانی‘‘ نے قوم کو بحیثیت مجموعی تا حال ’’نابالغ‘‘ بنایا ہوا ہ��۔*
"چنانچہ عوامی سطح پر *سیاسی شعور کا خوفناک حد تک فقدان ہے* جس کے نتیجے میں ملک بھر میں کوئی ایک بھی ایسی قومی سیاسی جماعت موجود نہیں ہے جو ایک طرف خود منظم بھی ہو اور ملک گیر بھی، دوسری طرف قومی نقطۂ نظر بھی رکھتی ہو اور واضح نظریاتی اساس بھی، تیسری طرف ایک مضبوط اور باصلاحیت قیادت بھی رکھتی ہو اور مخلص اور بے نفس کارکنوں کی معتدبہ تعداد بھی، اور چوتھی جانب عوام میں قابل لحاظ حد تک پذیرائی بھی رکھتی ہو اور اثر و نفوذ بھی۔"
~ ڈاکٹر اسرار احمد
The Reality Of Project Imran
عمران خان پروجیکٹ یکجہتی نھیں کثیر الجہتی پروگرام تھا اور اس کے پیچھے ان��رنیشنل اتھارٹی تھی جس کے اپنے مفادات تھے
KhalidMehmoodAbbasi
جس معاشرے میں انصاف نھیں ھوتا وہ معاشرہ ترقی نھیں کر سک��ا
حکمرانوں کی عیاشیاں اور جب غریبوں کا خون نچوڑ کر حکمرانوں اور اشرافیہ کو سہولیات دی جاتی ھیں پھر معاشرے بد امنی اور فساد کا شکار ھوتا ھے
یہی کچھ ھمارے ملک میں ھو رھا ھے
پاکستان کا مو��ودہ دستور منافقت کا پلندہ ھے پورا اسلام موجود ھے لیکن مؤثر نھیں یہی منافقت ھے منہ سے کلمہ پڑھ لیا لیکن دل سے نہ مانا نہ مکمل دین ہے عمل کیا یہی کچھ ھمارے دستور کا حال ھے
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ
ازاد کشمیر کے حالات خراب کرنے اور دہشتگردی کرنے کیلئے اسلحہ لے جانے والی دو گاڑیاں عام لوگوں نے پکڑ لی ہیں۔ پشاور سے کرائے پر گاڑیاں لائی اور اسلحہ لیکر راولاکوٹ جارہے تھے۔ یہ لوگ پولیس اور رینجرز پر باقائدہ حملے کرنے کیلئے پوری منصوبہ بندی کر چکے ہیں۔۔ ایکشن کمیٹی والے اس کا الزام فوج پر لگا رہے ہیں کہ فوج یہ اسلحہ لیکر ائی ہالانکہ فوجیوں کے پاس اپنی گاڑیاں اور اسلحے کے ڈپو کشمیر میں موجود ہیں وہ بیس تیس کلاشنکوفیں لیکر کر کشمیر جائیں گے؟؟
اصل میں یہ اسلحہ ایکشن کمیٹی والے دہشتگردوں نے منگوایا تھا جو غلطی سے عام عوام نے پکڑ لیا۔۔۔
سب سے پہلے کلنٹن نے کہا تھا فلاں سن تک ھماری اکثریت ان لوگوں پے مشتمل ھوگی جو بغیر نکاح کے پیدا ھوں گے مطلب حرامیوں پے مشتمل قوم یہ شیطان کا ایجنڈا تھا اور خطرہ شیطانی تہزیب کو کس کا تھا اللہ کی حاکمیت مطلب خلافت حکم اللہ کا چلے گا مسلمان نائب کے طور پے زمین پے اللہ کا خلیفہ ھوگا
اگر سارے انسان ناپاک نظفہ سے پیدا ھوں گے تو ان کے اندر اللہ کا پیغام رسیو کرنے والا میکنزم نھی ھوگا مطلب بغیر روح کے انسان صرف جان ھوگی تو شیطان کا کام آسان ھو جاے گا
محترم عبدالقیوم قریشی سینئر صحافی جیو نیوز کا خالد محمود عباسی صاحب کے ساتھ ایک تازہ پوڈ کاسٹ ، ابراہم اکارڈاتحاد کا ایک نیا نعرہ یا یہود نصاری کا مسلمانوں کو پھانسنے کا ایک نیا جال ؟؟؟
@QayyumReports@khalidmabbasi
کفر کیا چاھتا ھے ؟؟؟؟؟
نمازیں جتنا دل کرتا ھے پڑھو،
روزے چاھے پورے سال رکھو،،،
حج کے اجتماع جتنے بڑے کرنے کرو ،،،،
تبلیغی اجتماعات جہاں دل کرتا کرو ،،،
لیکن سودی نظام کے خاتمے کی بات نھیں کر سکتے،،
طاغوطی سیاسی نظام ختم کرنے کا ذکر تک نہ کرو،،،،
بے حیائی کے خاتمے کی بات مت کرو ،،،،
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے اپنی زندگی میں اپنی جماعت کا امیر اپنے بیٹے کو کیوں بنایا؟ حالانکہ وہ اپنی جماعت کے بانی تھے اور تا حیات امیر تھے
ڈاکٹر صاحب کی وصیت کسی اور کے نام تھی لیکن باامر مجبوری اپنے بیٹے کو بنانا پڑا جو اس وقت کے لحاظ سے میری سمجھ کے مطابق فیصلہ ٹھیک تھا
خالد محمود عباسی
ھماری عوام اور خاص کر نوجوان نسل سٹیک ہولڈرز کو ملک کو چلاتے ھیں ان کی وہ اٹیچمنٹ ملک کے ساتھ نھی جو ھونی چاھیے جب اختیار ملتا ھے اور مظاہرہ ھوتا ھے تو توڑ پھوڑ کرتے ھیں املاک کو نقصان اور آگ لگاتے ھیں کبھی سوچا ایسا کیوں ھوتا ھے اپنے گھر کو تو کوئی آگ نھیں لگاتا
ھمارا عموماً رویہ ابھی تک انگریز کے دور والا ھے
یہ بھت بڑا سماجی مسئلہ ھے جب کسی سے اقتدار چھنتا ھے تو اس کی اصلیت باہر ا جاتی ھے
یہ جو بی جے پی ھے یہ اس کا ایک پولیٹکل ونگ ھے جس کو حکومت قائم ھوے 25 سال ھو گئے صرف مسلمان عیسائیوں اور دیگر اقلیتوں کا جینا اجیرن ھے مسلمانوں کو تو بولنے کی بھی توفیق نھیں پاکستان بھی خاموش تماشائی بنا ھوا ھے جو انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ھورھی ھیں ھندوستان میں
اب تو ٹرنمپ نے بھی کہنا شروع کردیا ھے کہ یہ بھت شدت پسند گروہ قابض ھے ھندوستان پے
توبہ کرنے سے انسان ایسا پاک ھو جاتا ھے کہ اس نے کبھی گناہ کیا ھی نھیں اور شیطان بھی اس کے باربار توبہ سے تھک جاتا ھے اسے گناہ پے مائل کرنا چھوڑ دیتا ھے
عمران پرجیکٹ کے پیچھے کچھ اور قوتیں تھیں جن کے اپنے مفادات تھے جس کا ھو سکتا ھے خان بیچارے کو بھی پتہ نہ ھو اور وہ کثیر لجہتی پروگرام تھا چونکہ وہ پروجیکٹ خان کے ذریعے پایہ تکمیل تک پہنچانا تھا اس لیے اس کانام عمران خان پروجیکٹ تھا
الیکشن کے راستے اسلام نھی آ سکتا نھی آسکتا کبھی نہیں آ سکتا
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ
اور الیکشن کے بھت بڑے شاہسوار مولنا سمیع الحق نے فرمایا ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی رائے کہ الیکش کے راستے اسلامی نظام نھی آسکتا 💯%درست ھے بلکہ مزید کہا کہ الیکشن سب سے بڑی رکاوٹ ھے اسلام کے راستے کی
خالد محمود عباسی
بلوچستان کی کسی خاتون کی اسمبلی میں دکھ بھری اور کھری کھری باتیں یہ ملک کلمئہ کے نام پے حاصل کیا گیا اور منافقت کی انتہا ھے آج تک اس ملک میں اسلامی نظام نھیں آیا نہ قرآن بدلہ نہ رسول بدلہ، نہ خدا بدلہ تو پھر کون بدلہ ھم بدل گئے ھیں لمحہ فکریہ
فلسطین کے حالات
بھت دفعہ تباہی ھوئی بخت نصر نے چھ لاکھ مقامی لوگ قتل کیے چھ لاکھ غلام بنے
صلیبی مسلمانوں پے حملے کرتے تھے جب ایک دفعہ مسلمانوں کے ھا��ھوں سے نکلا تو صلاالدین ایوبی نے دوبارہ حاصل کیا
ٹائٹس رومی نے ہیکل سلیمانی مسمار کیا دوبارہ تعمیر نھیں ھوا
فارم 47 سب جھوٹا بیانیہ تھا فارم 45 وہ ھوتا ھے جو پولنگ ایجنٹ کو سب کے دسخط کے بعد ملتا ھے لیکن ایک فارم 46 ھوتا ھے جو ملازمین کے ووٹوں پے مشتمل ھوتا ھے فارم 47 میں ووٹوں کی تعداد فارم 45 اور فارم 46 کو جمع کر کے لکھی ھوتی ھے اس لیے فرق ھوتا ھے47 اور 45 فارمز میں