@MTalhaAjmal2 آپ کی کہانی میں بھی 1 Twist ہے، آپ نے 10ہزار امریکی ڈالر کو 850،000 پاکستانی روپے بتایا بن��ے ہیں، نہیں جناب 10ہزار ڈالر آج کے 28لاکھ بنتے ہیں، **لیکن ** انڈیا کے 850،000 ہی بنتے ہیں،
اب آپ کبھی نہیں بتائے گے کہ یہ سٹوری آپ کو کہاں سے ائی پوسٹ کرنے کیلئے
@ArifAlvi سوشل میڈیا والے گمنام ورکرز تو بلا معاوضہ جان لڑا رہے ہیں، آپ اپنا بتائیں کہ 5 سال صدر رہے تنخواہ مراعات اور پروٹوکول کے مزے لوٹنے کے بعد آپ نے کیا کیا؟
کیا آج کوئی بھی ورکر آپ کی خدمات سے خوش ہے؟ کیا آپ نے خان کے اس احسان کا بدلہ چکایا؟ بے وفا دوست سے وفادار دشمن اچھا