میری سب سے لاڈلی بھینس مر گئی 💔💔😭
لوگوں کے لیے یہ صرف ایک جانور ہے ہمارے لیے سب کچھ میرے ملازم میری ماں سب رو رہے ہیں میں ان کو تسلی دے رہا اللہ تعالیٰ کا مال تھا اس نے لے لیا آنسو میری آنکھوں میں بھی ہیں بڑی مشکل سے روک رکھے کیونکہ یہ ایک بھینس نہیں تھی میری نانی کی نشانی تھی
یوسف رضا گیلانی کا بیٹا جو خود فارم 47 کی پیداوار ہے، اُس نے عمران خان کے مد مقابل الیکشن لڑنے کا چیلنج عمران خان کو رہا ہے،
سب رائے دیں کہ آپ کسے ووٹ دیں گے؟
1۔ عمران خان
2۔ علی موسیٰ گیلانی