شاباش۔ویلڈن لیکن روز قیامت آپ سےپہلے پاکستانیوں کاپوچھاجائے گا۔وہاں مسلمان مردوں کی تدفین کامسئلہ تھالیکن جنوبی وزیرستان میں کئی روزسےمسلمان ایک دوسرےکوماررہے ہیں۔جاناتودرکنارآپکواس پر ایک بیان کی توفیق نہیں ہوئی۔وہاں مردوں کی تدفین کا مسئلہ تھا اور یہاں کورونا ویکسین کا۔
کاش پاکستان کی عدالتیں اپنی شہریوں کی شناختی کارڈز بلاک کرنے کے بجائے ان شہریوں کا پوچھ لیتی جن کے بدن شناختی کارڈز سمیت لہو لہان کئے گئے ہیں۔
منظور پشتین اور محسن داوڑ کی شناختی کارڈز بلاک کرنےکاحکم دراصل محکوم قوموں کو یہ پیغام ہے کہ تم محکوم لوگ ریاست سے بالا ریاست کےغلام ہو۔
The Baloch continue to be disappeared. Strongly condemn the abduction of BNP’s Jan Muhammad Gurgnari and demand his immediate recovery. Everyone knows who is in charge in Balochistan. The state cannot abdicate its responsibilities in such cases.
#RecoverJanMuhammad
زنجیروں میں جکڑا یہ بلڈی سویلین قومی اسمبلی کا رکن ہے یا کوئی اور؟کیا یہ جعلی تصویر ہے؟اس طرح کا سلوک پاکستان میں سب کے ساتھ ہوتا ہے یا کسی کسی کے ساتھ ہوتا ہے؟اس بلڈی سویلین کے ساتھ اختلاف کریں لیکن یہ تو بتائیں کہ اس بلڈی سویلین نے ایسی کیا بات کہہ دی ہے جس پر آپ اتنے ناراض؟
آج پشاور سیشن کورٹ میں علی وزیر کو پیش کرنے کے بعد کراچی روانہ کردیا گیا۔ علی وزیر کو اسلام آباد سے کراچی ہوائی طیارے کے ذریعے پہنچایا جائے گا۔ پشتون تحفظ مومنٹ قانونی اور احتجاج کے راستے سے جنگ لڑے گی اور اپنے موقف پر ڈٹ کر مقابلہ کریں گے
#ReleaseAliWazir
پی ٹی ایم رہنما علی
وزیرکو پشاور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا
علی وزیرکو قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد سندھ پولیس کے حوالے کیا جائیگا
قومی اسمبلی کے ممبرعلی وزیر پرکراچی میں ایف آئی آر درج ہے
علی وزیرکو گزشتہ روز پولیس نے گرفتارکیا تھا
#ReleaseAliWazir
آج کے دن آدھے سے زیادہ ملک گنوانے والے ابھی تک وہی کر رہے ہیں جو پہلے اکثریت یعنی بنگالیوں کیساتھ کر رہے تھے لیکن اب اقلیتوں یعنی پشتون ، بلوچ و دیگر محکوم قوموں کیساتھ وہی سلوک روا رکھا ہے آج کے #BlackDay16December کے دن ایک منتخب MNA کی گرفتاری واضح پیغام ہے
#ReleaseAliWazir
پی ٹی ایم راہنماء علی وزیر کی گرفتاری افسوسناک ہے اس ملک میں امن اور انسانی حقوق کے لئے اٹھنے والی آوازوں کو برداشت نہیں کیا جاتا لگتا ہے ریاستی اداروں کو ماضی کی ان غلطیوں پر کوئی افسوس نہیں ہے جن غلطیوں کی وجہ سے کچھ دہائیوں قبل آج کے دن یہ ملک دو لخت ہوا تھا!
#ReleaseAliWazir
آپ ڈالر کماؤ پالیسی کیلئےپختونوں کو مذہب کےنام پر دہشتگرد بنائیں، ہماری نسلوں میں شدت پسندی کا ذہر گھولیں، آپ کی پالیسیوں کی وجہ سےسرحد کےدونوں ��رف لاکھوں پختون مارےجائیں لیکن خود آپ کو پختونوں کے ایک رہنماء کے ایک کڑوے سچ سے آگ لگ جاتی۔
ذندہ باد "مشر محمود خان اچکزئی"
پاکستانی عوام،میڈیا کی قریب کی نظر انتہائی کمزور ہے کہ کشمیر،فلسطین حتی کہ امریکہ میں ایک سیاہ فام قتل ھوجائے تو ماتم منایا جاتا ہے لیکن بلوچستان چمن میں FC اہلکاروں کی بھتہ خوری پر آج تاجروں کے پُرامن احتجاج پر FC اہلکاروں کی فائرنگ سے متعدد زخمی اور شہید ھونے والے نظر نہیں آتے