سیکیورٹی اداروں کو فورا نوٹس لے لینا چائیے۔ یقینا 10 نشان حیدر شہداء میں سے 9 کی تصویریں آویزاں کرنا اور حوالدار لالک ��ان شہید نشان حیدر کی تصویر غائب کرنا یہ اس شہید کی بے حرمتی ہے جس نے ملک خاطر شجاعت اور بہادری سے لڑ کر اپنی جان قربان کر دی۔
#Yasin_Clicks
#Official