ظلم بے حسی اور مکافات عمل آج نہیں تو کل حساب تو دینا ہو گا
لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں انسانیت کو شرمسار کر دینے والا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں محض کرایہ میں تاخیر ہونے پر مالکِ مکان نے کرائے دار کی غربت اور مجبوری کا ذرہ برابر بھی لحاظ نہ کیا اور اس کا تمام+
مظفرگڑھ میں انسانیت کی تذلیل🚨
دیہاڑی دار مزدور کے بچے کے ہاتھ پاؤں باندھ کر تشدد، ناک سے لکیریں نکلوائیں اور پاؤں چومنے پر مجبور کیا گیا
یہ شرارت نہیں، سنگین جرم ہے! پنجاب حکومت فوری کارروائی کرے۔ آج یہ ظلم نہ روکا گیا تو کل کسی اور کا بچہ نشانہ بنے گا
فوکس عمران خان پر 🚨
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہے ہیں تو فوکس اس ٹرینڈ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو پر رکھیں
عمران خان سمیت بہنوں اور فیملی کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے
آپ کی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے
عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے