“My Belief is 'Laa ilaha illAllah' there is no God but one and we will fight”
★Cornered tigers★🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتعيۡنُ#❣️
PTI Lover
ملک ریاض سے مالی فائدہ حاصل کرنے والے صحافیوں کی فہرست بحریہ ٹاؤن کی جانب سے جاری
اب اگلی باری سیاستدانوں اسکے بعد اسٹیبلشمنٹ میں عہدیداران کی فہرست بھی متوقع طور پر جاری ہوسکتی
ذرائع بحریہ ٹاون
صحافی شاہد اسلم کی یہ ویڈیو ہر اس شخص کو دیکھنی چاہیے جو پاکستانی اڈی کارڈ رکھتا ہے ۔ اپ کو اندازہ ہو جاے گا کہ ریاست کس طرف جارہی ہے ۔۔
یوم تکبیر کی چھٹی کیوں دی گی اور دو صدارتی ارڈینس کیوں پاس کیے گے ۔۔
سنتے جایے اور سر دھنتے جایے ۔۔
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ اگے پہنچائیں تاکہ عوام انکے مکرو چہرے دیکھ سکے ۔۔
بہت اذیت ناک ہے۔
#یوم_تکبیر
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
#غدار_کون_تھا