بریکنگ نیوز.....🔥🔥🔥
خبر یہ ہے 4 اکتوبر کو سامنے سے سہیل افریدی ا رہا ہے-- پیچھے سے جنید اکبر خان ا رہا ہے-- دائیں طرف سے اقبال افریدی ا رہا ہے-- بائیں طرف سے شوکت بسر ا رہا ہے-- درمیان سے مہر عبدالستار ا رہا ہے-- اوپر سے شاید خٹک ا رہا ہے-- نیچے سے ایمان طاہر ارہی ہے
🇵🇰The end of martial law and the army's political role is essential for Pakistan's survival. Pakistan needs to restructure its armed forces so they are dedicated to defending the country — not to promoting corruption or meddling in its politics. Let us unite and save the country.
@TararAttaullah@X@Support@Safety@X@Support@Safety this bastard @TararAttaullah and his father and whole family is traitor can X you guys please block these bastard from this platform because we Pakistanis don't want to see these guys.
Once a traitor is always a traitor and threat to the world
بنگالیوں کا مینڈیٹ چھینا تو سانحہ ہوگیا اور پشتونوں کا مینڈیٹ چھین کر اسٹیبلشمنٹ کیا کرنا چاہتی ہے؟
پاکستان کے ہر حصے میں موجود پشتون محب وطن شہری ہے انہیں اپنے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا بہت مہنگا پڑے گا۔
صوبائی صدر جنید اکبر کی پی ٹی آئی رہنمائوں کو تنبیہ
جو ایم پی ایز، ایم این ایز یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔
جنید اکبر خان
یہ دو پختون کل 1 گھنٹہ پختونوں کو دہشت گرد کہتے رہے افسوس
یہ خاتون بلور فیملی سے ہے اس کا خاوند جب دھماکے میں شہید ہوا پھر یہ الیکشن لڑنے آئی تو عمران خان نے اپنا امیدوار کو اس کے خلاف کھڑا ہونے نہیں دیا کہا کہ مجھے حیا آرہی ہے اس کا خاوند شہید ہوا ہے
🚨🚨🚨 اگر اسٹیبلشمنٹ کا خیال ہے کہ سہیل افریدی کو ہٹانے کے بعد نیا وزیر اعلی احتجاج نہیں کرے گا بلکہ اسمبلی اسمبلی کھیلے گا
اگر نیا وزیر اعلی حلف اٹھاتے ہی سڑکوں پر نہیں نکلتا اگلے 48 گھنٹوں میں عوام خود ان کو اسمبلی سے نکال دے گا
ان کا ہرچال ان کو مہنگا پڑے گا
خیبر پشتونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟
بھائی؛8 فروری 2024 سے ملک میں،،خاموش مارشل لاء،، چل رہا ہے۔اب صرف خاموشی ختم ہوگی تو نیا کیا ہوگا؟ آج بھی،،مشرف،،کی روح نظام پر مسلط ہے۔