رسوت لینے والے بھی وہی…
کارروائی کرنے والے بھی وہی…
یہ مجھ سے 10 ہزار روپے لے کر گئے اب پھر آ گئے ستایا ہوا، دکاندارپھٹ پڑا
ملک میں جاری شدید مہنگائی اور معاشی بحران کے باعث سفید پوش اور غریب عوام کا جینا مشکل ہو گیا ہے
The Zionist devils are the enemies of peace and humanity. The Israeli attack on Lebanon during the peace process is blatant aggression.
They will destroyed in the madness of creating a Greater Israel.
The American rulers have lost their dignity, prestige and global influence by patronizing the rogue state of Israel.
The whole world is spitting on the Zionists .
The only abode of those rejected by Allah Almighty is hell.
The blood of the innocent people of Gaza , Iran and Lebanon cannot be shed in vain.
صیہونی شیطان امن اور انسانیت کے دشمن ھیں، امن عمل کے دوران لبنان پر اسرائیلی حملہ ننگی جارحیت ھے ،گریٹر اسرائیل بنانے کے جنگی جنون میں یہ خود مٹ جائیں گے۔۔۔
امریکی حکمرانوں نے ناجائز اور جارح ریاست اسرائیل کی سرپرستی کر کے اپنا وقار ، دبدبہ اور عالمی اثر ورسوخ بہت کم کر دیا ھے
پوری دنیا صیہونیوں پر تھوک رھی ھے ،کوئ قوم صیہونی شیطانوں کو منہ لگانے کیلئے تیار نہیں ۔۔
اللّٰہ کےٹھکراۓ ھوؤں کا ٹھکانہ صرف جہنم ھے۔
غزہ ، ایران اور لبنان کے بے گناھوں کا لہو رنگ لا رھا ھے۔۔
بیٹی کی باپ سے آخری ملاقات، #فلسطین
مختصر ویڈیو
لاکھوں پیغامات
گزشتہ 24 گھنٹوں میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ وائرل ہونے والی ویڈیو
بیٹا۔ بیٹی کے وفا��ار باپ کو پھانسی کی جگہ پر لے جایا جاتا ہے
قابض اسرائیل نے اس��ائیلی قید خانوں میں فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والے جبر اور غیرانسانی سلوک کو ریکارڈ کر کے دنیا کو دیکھانے کی اجازت دے دی گئی ہے
وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ مسلمان دنیا خاموش ئے اور باقی بھی ہمارا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس لئے بورڈ آف اسرائیل بھی بنایا اور اب اس غیرانسانی سلوک اور اپنے ھرائم کو قانون کا باقاعدہ نام دے دیا
بریکنگ🚨
ایرانی جنگی کنٹرول روم سے براہ راست۔
مزاکرات کا دور اب گزر چکا ہے، اب ہم امریکا اور اسرائیل کا غرور خاک میں ملائیں گے اسرائیل کا صفایا کریں گے۔
بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی قوم اپنے پاؤر پلانٹس کی حفاظت کے لیے پاؤر پلانٹس کے آگے زنجیر بنا کر کھڑے ہوگئے!
آمریکہ پہلے ہمیں ٹارگٹ کرے پھر پاؤر پلانٹس!!
یہ ویڈیو پھیلائیں 🛑 ایران کے خلاف سازش ناکام بنائیں
سعودیہ نے فوٹیج جاری کی ہے جس میں ایران کی طرف سے 7 میزائیلوں سے حملہ کیا گیا
یہ حملہ سعودی کے ساتھ سعودیہ میں مقیم 27 لاکھ پاکستانیوں پر بھی تھا جو کروڑوں لوگوں کو پالتے ہیں جن کا روزگار داؤ پر لگا ہے
ایران نے یہ نفرت اپنے ہاتھوں سے خرید کر بانٹی ہے
"سعودی عرب پر حملے غیر ضروری کشیدگی ہیں"
کور کمانڈرز کا نفرنس کی سعودی عرب کے پیٹرو کیمیکل اور صنعتی کمپلیکس پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت اور اظہار تشویش
بریکنگ نیوز 🚨
‼️ایران کی طرف سے سعودی عرب کے شہر الجبیل کی پیٹرولیم تنصیبات پر حملہ۔
وہ پوچھنا تھا یہاں کونسے امریکی اڈے تھے؟
اس حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔
یہ حملہ نہ صرف سعودی عرب بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات پر حملہ ہے
سرکاری گیدیں اس ملک کو نوچ کر کھا گئی ہیں ۔
پٹرول کا بے جا بے تحاشہ غیر ضروری استعمال ، ڈیڑھ گھنٹے سے کھڑی سرکاری گاڑی جو کہ سٹارٹ کھڑی ہوئی تھی AC چل رہا تھا لیکن اس میں کوئی بندہ تک نہیں بیٹھا ہوا تھا اینکر نے پکڑ لی۔
یہ ہے کفایت شعاری جو حکومت چلا رہی ہے
یو اے ای کو واپس کیے جانے والے قرضے میں 1996 میں لیا گیا 45 کروڑ ڈالر کا قرضہ بھی شامل - 30 سالوں میں 6 سے زاید حکومتیں بھی واپس نہ کر سکیں - اصل رقم سے ذیادہ سود ادا کیا گیا ۔ کیا قومی غیرت تبھی جاگتی ہے، جب قرضہ واپس مانگا جاتا ہے؟
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ھوشربا اضافے کے باعث مہنگائ کی بدترین لہر آ گىئ ھے ، حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جئیے گا کیسے ؟؟؟؟؟
آئ ایم ایف کو پورا کرتے کرتے غریب مر جائیگا اور متوسط طبقہ
خط ِ غربت سے نیچے چلا جائیگا ۔۔
ایران پر منحوس امریکی و صیہونی حملے فی الفور ختم نہ ھوۓ تو انکی نحوست سے تیسری دنیا کے کروڑھا لوگ بھوکے مریں گے ۔۔!
ڈونلڈ ٹرمپ ، نیتن یاھو اور جنگی جنون میں مبتلا انکے ظالم سہولت کاروں پر لعنت ھو ۔۔۔